مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن مجتبی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 120: سطر 120:
نسل امام حسنؑ [[حسن مثنی]]، [[زید بن حسن بن علی علیہ السلام|زید]]، [[عمر بن حسن بن علی|عمر]] اور [[حسین اثرم]] سے چلی ہے۔ حسین اور عمر کی نسل کچھ عرصہ بعد ختم ہوئی اور صرف حسن مثنی اور زید بن حسن کی نسل باقی رہی،<ref> المجدی فی أنساب الطالبیین، ص202۔</ref>  

جنہیں [[سادات حسنی]] کہا جاتا ہے۔<ref> الأنساب، ج‌4، ص159۔</ref> آپ کی نسل سے بہت ساری شخصیات نے دوسری اور تیسری صدی کے دوران بنی عباس کی حکومت کے خلاف مختلف سیاسی اور سماجی تحریکوں کی قیادت کی اور اسلامی دنیا کے مختلف گوشہ و کنار میں مختلف حکومتیں قائم کی ہیں۔ یہ شخصیات بعض علاقوں میں [[شرفاء|شُرَفاء]] کے نام سے معروف‌‌ تھیں۔<ref> یمانی، موسوعۃ مکۃ المکرمہ، 1429ھ، ج2، ص589۔</ref>

{{شجرہ نامہ امام حسن}}
{{خاندان رسالت}}

==امام علی کا دور خلافت اور کوفہ میں قیام ==