confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''الزام تراشی'''، دوسروں کی طرف قیاس اور گمان پر مبنی غیر مناسب کاموں کی نسبت دینے کو کہا جاتا ہے۔ تہمت اور الزام کا سرچشمہ دوسروں کے کردار پر [[سوء ظن]] (بدگمانی) رکھنا ہے۔ الزام لگانا [[حرام]] اور [[گناہان کبیرہ|گناہ کبیرہ]] ہے۔ الزام لگانے والے کی سزا [[تعزیر]] ہے اور [[قرآن کریم]] میں الزام لگانے والوں کے لئے [[عذاب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ تہمت، [[بہتان|بُہتان]] اور [[افترا|اِفْتِرا]] میں فرق یہ ہے کہ تمت لگانے والے کو اس شخص میں عیب موجود ہونے کا یقین نہیں ہے لیکن بہتان اور افتراء لگانے والے کو الزام جھوٹ پر مبنی ہونے کا یقین ہے۔ اسلامی [[حدیث|روایات]] میں ان جگہوں پر جانے سے منع ہوا ہے جہاں دوسروں پر الزام اور دوسروں کی نسبت بدگمانی ایجاد ہوتی ہے۔ الزامی تراشی کے آثار میں سے ایک [[ایمان]] کا ضائع ہونا ہے اور اس کا علاج دوسروں کے امور میں تجسس نہ کرنا ذکر ہوا ہے۔ | '''الزام تراشی'''، دوسروں کی طرف قیاس اور گمان پر مبنی غیر مناسب کاموں کی نسبت دینے کو کہا جاتا ہے۔ تہمت اور الزام کا سرچشمہ دوسروں کے کردار پر [[سوء ظن]] (بدگمانی) رکھنا ہے۔ الزام لگانا [[حرام]] اور [[گناہان کبیرہ|گناہ کبیرہ]] ہے۔ الزام لگانے والے کی سزا [[تعزیر]] ہے اور [[قرآن کریم]] میں الزام لگانے والوں کے لئے [[عذاب]] کا وعدہ دیا گیا ہے۔ تہمت، [[بہتان|بُہتان]] اور [[افترا|اِفْتِرا]] میں فرق یہ ہے کہ تمت لگانے والے کو اس شخص میں عیب موجود ہونے کا یقین نہیں ہے لیکن بہتان اور افتراء لگانے والے کو الزام جھوٹ پر مبنی ہونے کا یقین ہے۔ اسلامی [[حدیث|روایات]] میں ان جگہوں پر جانے سے منع ہوا ہے جہاں دوسروں پر الزام اور دوسروں کی نسبت بدگمانی ایجاد ہوتی ہے۔ الزامی تراشی کے آثار میں سے ایک [[ایمان]] کا ضائع ہونا ہے اور اس کا علاج دوسروں کے امور میں تجسس نہ کرنا ذکر ہوا ہے۔ | ||