"حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 18:04، 22 فروری 2024ء
، 22 فروریعدد انگلیسی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{کے بارے میں|'''حضرت فاطمہ(س) کی کنیت اور القاب کی فہرست'''|حضرت فاطمہ (س) سے آشنائی کے لئے|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|}} | {{کے بارے میں|'''حضرت فاطمہ(س) کی کنیت اور القاب کی فہرست'''|حضرت فاطمہ (س) سے آشنائی کے لئے|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|}} | ||
[[ملف:قطعه خوشنویسی تفاحة الفردوس.jpg|تصغیر|293x293px|[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کے القاب میں سے ایک | [[ملف:قطعه خوشنویسی تفاحة الفردوس.jpg|تصغیر|293x293px|[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کے القاب میں سے ایک تُفّاحَۃُ الْفِرْدَوس (ترجمہ: بہشتی سیب) کی خط دیوانی میں خوشخطی، عدنان]] | ||
'''حضرت فاطمہ(س) کی کنیت اور القاب کی فہرست'''، آپ کی ان کنیتوں اور القاب کا مجموعہ ہے جو [[روایات]] اور [[زیارت نامہ|زیارت ناموں]] میں [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے لئے استعمال ہوئے ہیں۔ جن میں [[زہرا]]، [[بتول]]، [[سیدۃ نساء العالمین]] اور [[کوثر]] آپ کے مشہور القاب اور [[ام ابیہا]] آپ کی مشہور کنیتوں میں سے ہے۔ | '''حضرت فاطمہ(س) کی کنیت اور القاب کی فہرست'''، آپ کی ان کنیتوں اور القاب کا مجموعہ ہے جو [[روایات]] اور [[زیارت نامہ|زیارت ناموں]] میں [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے لئے استعمال ہوئے ہیں۔ جن میں [[زہرا]]، [[بتول]]، [[سیدۃ نساء العالمین]] اور [[کوثر]] آپ کے مشہور القاب اور [[ام ابیہا]] آپ کی مشہور کنیتوں میں سے ہے۔ | ||
==اسماء == | ==اسماء == | ||
فاطمہ (فطم کے مادے سے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔{{نوٹ| [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] کے مطابق [[خداوند عالم]] نے آپ کا نام فاطمہ رکھا ہے کیونکہ آپ اپنے چاہنے والوں (دوسری روایت میں [[شیعوں]]) کو آتش [[جہنم]] سے جدا اور دور کر دیں گے۔ [[امام صادق (ع)]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ آپ کا نام فاطمہ رکھا گیا ہے کیونکہ آپ کو شر اور بدی سے دور رکھا گیا ہے۔ (اردبیلی، کشف الغمۃ، | فاطمہ (فطم کے مادے سے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔{{نوٹ| [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] کے مطابق [[خداوند عالم]] نے آپ کا نام فاطمہ رکھا ہے کیونکہ آپ اپنے چاہنے والوں (دوسری روایت میں [[شیعوں]]) کو آتش [[جہنم]] سے جدا اور دور کر دیں گے۔ [[امام صادق (ع)]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ آپ کا نام فاطمہ رکھا گیا ہے کیونکہ آپ کو شر اور بدی سے دور رکھا گیا ہے۔ (اردبیلی، کشف الغمۃ، ج1، ص439؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج3، ص330)}} [[امام جعفر صادقؑ]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے کہ [[خداوند عالم]] کے نزدیک حضرت فاطمہ(س) کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہرہ]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، 1363ش، ج43، ص10۔</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے نام و لقب دونوں مراد لئے گئے ہیں۔ | ||
== کنیتیں == | == کنیتیں == | ||
[[مناقب ابن شہر آشوب]] میں حضرت فاطمہ (س) کی کئی کنیت ذکر ہوئی ہے:<ref> مناقب ابن شہرآشوب | [[مناقب ابن شہر آشوب]] میں حضرت فاطمہ (س) کی کئی کنیت ذکر ہوئی ہے:<ref> مناقب ابن شہرآشوب ج3، ص357</ref> | ||
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:90%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto " | {| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:90%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto " | ||
|- | |- | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== القاب == | == القاب == | ||
[[احادیث]] اور [[زیارت نامہ|زیارت ناموں]] میں حضرت فاطمہؑ کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں:<ref> مناقب ابن شہر آشوب | [[احادیث]] اور [[زیارت نامہ|زیارت ناموں]] میں حضرت فاطمہؑ کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں:<ref> مناقب ابن شہر آشوب ج3، ص357؛ شہید اول، المزار، ص20؛ سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ص100-102</ref> | ||
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:70%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto " | {| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:70%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto " | ||
|- | |- | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| 5||حُرَّہ|| آزاد||6|| مُبارَکہ|| پر برکت | | 5||حُرَّہ|| آزاد||6|| مُبارَکہ|| پر برکت | ||
|- | |- | ||
| 7||طاہرَہ|| پاک||8||[[بتول|بَتُول]]|| ممتاز، لوگوں سے منہ پھیر کر خدا کی طرف متوجہ ہونے والی، ایسی خاتون جسے اصلا [[حیض]] نہ آتا ہو{{نوٹ| [[پیغمبر اکرمؐ]] سے | | 7||طاہرَہ|| پاک||8||[[بتول|بَتُول]]|| ممتاز، لوگوں سے منہ پھیر کر خدا کی طرف متوجہ ہونے والی، ایسی خاتون جسے اصلا [[حیض]] نہ آتا ہو{{نوٹ| [[پیغمبر اکرمؐ]] سے پوچہا گیا کہ بتول کے کیا معنی ہیں؟ جوکہ [[حضرت مریم]] اور حضرت فاطمہؑ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: بتول اس خاتون کو کہا جاتا ہے جسے اصلا [[حیض]] نہ آیا ہو۔(اردبیلی، کشف الغمۃ، ج1، ص339؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج3، ص330) }} | ||
|- | |- | ||
| 9||حَصَان|| پاک دامن|| 10||زََکیَّہ|| پاک و منزہ (اخلاقی برائیوں سے) | | 9||حَصَان|| پاک دامن|| 10||زََکیَّہ|| پاک و منزہ (اخلاقی برائیوں سے) | ||
سطر 62: | سطر 62: | ||
بعض متاخر مصادر میں کئی اور القاب بھی ذکر ہوئے ہیں جیسے: | بعض متاخر مصادر میں کئی اور القاب بھی ذکر ہوئے ہیں جیسے: | ||
: سیدہ، مصلّیہ، قائمہ، | : سیدہ، مصلّیہ، قائمہ، شاہدہ، صائمہ، ولیہ، زاکیہ، سلیمہ، حلیمہ، حبیبہ، جمیلہ، حفیفہ، صالحہ، مصلحہ، صبیحہ، محمدہ، نصیبہ، مجیبہ، شریفہ، مکرمہ، عالمہ، فاتحہ، مُنعِمہ، داعیہ، معلمہ، شافعہ، مشفقہ، جاہدہ، ناصحہ، متجہدہ، راقیہ، ناصیہ، حاضرہ، وافیہ<ref> انصاری زنجانی، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، 1428ق، ج18، ص346 بہ نقل از محمد الامین، الفاطمیۃ فی ذکر أسماء فاطمۃ علیہا السّلام۔</ref> آپ کے القاب میں سے ایک [[کوثر]] بھی ہے جو [[سورہ کوثر]] سے ماخوذ ہے۔<ref> انصاری زنجانی، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، 1428ق، ج22، ص25۔</ref> [[احمد رحمانی ہمدانی]] نے اپنی کتاب [[فاطمۃ الزہراء بہجۃ قلب المصطفی (کتاب)| فاطمۃ الزہراء بہجۃ قلب المصطفی]] میں نقدی کی کتاب «زینب الکبری»، جزائری کی کتاب «خصائص الزینبیۃ»، [[محمدحسین غروی اصفہانی]] کی کتاب دیوان «الأنوار القدسیۃ» اور [[سید عبدالحسین شرفالدین]] کی کتاب «عقیلۃ الوحی» سے حضرت فاطمہ(س) کے لئے 49 القاب کو ذکر کیا ہے۔<ref>رحمانی ہمدانی، فاطمۃ الزہراء بہجۃ قلب المصطفی(ص)، 1378ش، 636-637۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
== نوٹ == | == نوٹ == | ||
{{ | {{یادداشتہا}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* | *ابنشہرآشوب، محمد بن علی، المناقب، قم، نشر علامہ، 1379ھ۔ | ||
*اربلی، علی بن عیسی، کشف | *اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، قم، رضی، 1421ھ۔ | ||
*انصاری زنجانی، اسماعیل، | *انصاری زنجانی، اسماعیل، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا، قم، دلیل ما، 1428ھ۔ | ||
*رحمانی | *رحمانی ہمدانی، احمد، فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا بہجۃ قلب المصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ، تہران، مرکز فرہنگی انتشاراتی منیر، 1378ہجری شمسی۔ | ||
*سید بن طاووس، علی بن موسی، [قبال الاعمال، تحقیق حسین الاعلمی، بیروت، | *سید بن طاووس، علی بن موسی، [قبال الاعمال، تحقیق حسین الاعلمی، بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، 1417ھ۔ | ||
*مجلسی، محمدباقر، بحار الأنوار | *مجلسی، محمدباقر، بحار الأنوار الجامعۃ لدرر أخبار الأئمۃ الأطہار، تہران، اسلامیۃ، چاپ دوم، 1363ہجری شمسی۔ | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{حضرت فاطمہ(س)}} | {{حضرت فاطمہ(س)}} |