مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


==اسماء ==
==اسماء ==
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref group="نوٹ"> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک [[حدیث]] میں نقل ہوا ہے کہ [[خداوند عالم]] آپ کا نام فاطمہ رکھا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے چاہنے والوں (دوسری روایت میں [[شیعوں]]) کو آتش [[جہنم]] سے جدا اور دور کر دیا ہے۔ [[امام صادق (ع)]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ آپ کا نام فاطمہ رکھا گیا ہے کیونکہ انہیں شر اور بدی سے دور رکھا گیا ہے۔ (اردبیلی، کشف الغمۃ، ج۱، ص۴۳۹؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج۳، ص۳۳۰) </ref> [[امام جعفر صادق (ع)]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے: [[خداوند عالم]] کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔
فاطمہ (فطم کے مادے سے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔{{نوٹ| [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک [[حدیث]] کے مطابق [[خداوند عالم]] نے آپ کا نام فاطمہ رکھا ہے کیونکہ آپ اپنے چاہنے والوں (دوسری روایت میں [[شیعوں]]) کو آتش [[جہنم]] سے جدا اور دور کر دیں گے۔ [[امام صادق (ع)]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ آپ کا نام فاطمہ رکھا گیا ہے کیونکہ آپ کو شر اور بدی سے دور رکھا گیا ہے۔ (اردبیلی، کشف الغمۃ، ج۱، ص۴۳۹؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج۳، ص۳۳۰)}} [[امام جعفر صادقؑ]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے کہ [[خداوند عالم]] کے نزدیک حضرت فاطمہ(س) کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے نام و لقب دونوں مراد لئے گئے ہیں۔


== کنیتیں ==
== کنیتیں ==
confirmed، templateeditor
9,408

ترامیم