"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فضیلت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←فضیلت) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
* انسان کے رزق و روزی کی تقسیم اور موت کا مقرر ہونا؛<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref> | * انسان کے رزق و روزی کی تقسیم اور موت کا مقرر ہونا؛<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref> | ||
* تمام انسانوں کی مغفرت سوائے [[شرک|مشرک]]، قمار باز (جواری)، قطع رحم كرنے والا، [[خمر|شراب خور]] اور وہ انسان جو [[گناه]] پر اصرار کرتا ہے۔<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۷-۲۱۶.</ref> | * تمام انسانوں کی مغفرت سوائے [[شرک|مشرک]]، قمار باز (جواری)، قطع رحم كرنے والا، [[خمر|شراب خور]] اور وہ انسان جو [[گناه]] پر اصرار کرتا ہے۔<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۷-۲۱۶.</ref> | ||
==دوسرے اسامی== | |||
* شب برات: پندرہ شعبان کی رات [[شب برات]] کے نام سے بھی مشہور ہے۔ چونکہ پندرہ شعبان کی رات کو خدا اپنے بندوں کو [[جهنم]] سے آزادی کی برأت {{نوٹ|برأت حوالہ، سند یا اس لکھائی کو کہا جاتا ہے جو کسی کو دیا جاتا ہے جس کے تحت متعلقہ شخص کسی دوسرے شخص سے پیسے یا کوئی اور چیز لے لیتا ہے}} دے دیتا ہے اس لئے اس رات کو شب برات کہا جاتا ہے۔<ref>دهخدا، لغتنامه، ذیل واژه «برات».</ref> بعض اوقات پندرہ شعبان کی رات کو لیلۃ الصَکّ بھی کہا جاتا ہے، صک معرّب چک یا اس سے ملتی جلتی چیز کو کہا جاتا ہے جو برأت کے مترادف ہوتی ہے۔<ref>رامپوری، غیاث اللغات، ۱۳۹۳ش، ص۵۰۳–۵۰۴.</ref> | |||
[[ابوریحان بیرونی]] کتاب «التفهیم» میں برات کے بارے میں کہتے ہیں: | |||
:: «... اورپندرہ [[شعبان المعظم|شعبان]] کی رات ایک مبارک رات ہے جسے شب برات بھی کہا جاتا ہے، جس کے متعلق میرا خیال ہے کہ جو بھی اس رات کو [[عبادت]] یا نیکی بجا لائے خدا اسے [[جهنم|دوزخ]] سے نجات دیتا ہے ہے»۔<ref>ابوریحان بیرونی، التّفهیم، ص۲۵۲.</ref> | |||
تیرہویں صدی ہجری کے ہندوستان کے مشہور شاعر محمد غیاث الدین رامپوری غیاث اللغات جو کہ فارسی لغت کی کتابوں میں سے ایک ہے، میں کہتے ہیں کہ پندرہ شعبان کی رات کو شب برات کہا جاتا ہے جس میں خدا کے حکم سے [[فرشته|فرشتے]] انسانوں کے درمیان ان کی رزق و روزی تقسیم کرتے ہیں۔<ref>رامپوری، غیاثاللغات، ۱۳۹۳ش، ص۵۰۳–۵۰۴.</ref> | |||
ميرزا سيد مهدی قدسی المعروف سید الواعظین: | |||
{{شعر2 | |||
|اي امام زمان و مظهر ذات | مر خدا را جمال تو مرآت | |||
|شب ميلاد توست آن شب قدر | که خدا نام آن گذاشت برات | |||
|تو مگر خضر راه ما باشی |ورنه ره گم کنيم در ظلمات | |||
<ref>[https://karevansadeghiye.ir/19306/%20و%20https://karevansadeghiye.ir/19306/ شب نیمه شعبان، شب برات] | |||
</ref>}} | |||
ترجمہ: اے امام زمانہ آپ مظہر ذات خدا اور جمال خداوندی کے آئینہ دار ہیں، آپ کی ولادت کی رات شب قدر ہے جسے خدا نے شب برات کا نام دیا ہے، آپ همارے لئے خصر کی طرح راستے کے رہنما بن جائیں ورنہ ہم کفر وشرک کی تاریکیوں میں گمراہ ہونگے۔ | |||
* شب آزادی: جنوبی ایشا میں پندرہ شعبان کی رات کو شب رہایی اور آزادی کا نام دیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/Magazine/View/6024/8021/105283 باشکوهترین جشن تولد برای کاملترین انسان]، پایگاه اطلاعرسانی حوزه.</ref> | |||
اسی طرح اس رات کو لیلة المبارکه اور لیلة الرحمه کے نام سے بھی یاد کئے جاتے ہیں۔{{حوالہ درکار}} | |||
== اہل سنت کی نگاہ میں== | == اہل سنت کی نگاہ میں== |