مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:


تاریخ کے متعدد دستاویزات اور [[شیعہ]] [[عقاید]] کے مطابق سنہ 255 یا 256 ہجری قمری [[شعبان المعظم |شعبان]] کی پندرہ تاریخ کو امام زمانہ(عج) کی ولادت ہوئی۔ <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۲۹، ح۵ و ص۵۱۴، ح۱؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۳۹؛ طبری، دلائل الامامہ، ۱۴۱۳ق، ص۵۰۱؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۹.؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۱. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۴۶.؛ ابن‎بابویہ، محمد بن علی، مترجم: محمد باقر کمرہ‎ای، کمال‎الدین و تمام النعمۃ، تہران، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۰۴؛</ref>
تاریخ کے متعدد دستاویزات اور [[شیعہ]] [[عقاید]] کے مطابق سنہ 255 یا 256 ہجری قمری [[شعبان المعظم |شعبان]] کی پندرہ تاریخ کو امام زمانہ(عج) کی ولادت ہوئی۔ <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۲۹، ح۵ و ص۵۱۴، ح۱؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۳۹؛ طبری، دلائل الامامہ، ۱۴۱۳ق، ص۵۰۱؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۹.؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۱. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۴۶.؛ ابن‎بابویہ، محمد بن علی، مترجم: محمد باقر کمرہ‎ای، کمال‎الدین و تمام النعمۃ، تہران، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۰۴؛</ref>
==اعمال==
{| class="wikitable" style="background:#F0F5FF; font-size:90%; border:9px;"
|style="background:#E6D9CC; text-align:center; font-size:120%; font-weight:bold;"|
|style="background:#FFF0E3; text-align:center; font-size:120%; font-weight:bold;"| پندرہ شعبان کے دن اور رات کے اعمال
|-
|style="background:#FFF0E3; text-align:center; font-size:100%; font-weight:bold;"|رات کے اعمال
|
* غسل کرنا جو گناہوں کی تخفیف کا موجب بنتا ہے۔
* شب بیداری اور نماز، دعا اور استغفار میں مشغول رہنا۔
* دعائے کمیل پڑھنا۔
* زیارت امام حسینؑ جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق تمام انبیاء اس رات آپؑ کی زیارت کرتے ہیں۔ اگر آپؑ کے روضہ اقدس سے دور ہو تو کسی بلندی پر جا کر دائیں بائیں دیکھنے کی بعد آسمان کی طرف منہ کرکے این الفاظ میں امام حسینؑ کی زیارت کی جائے: {{حدیث|اَلسَّلامُ عَلَیْكَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ، اَلسَّلامُ عَلَیْكَ وَ رَحْمَةُاللّهِ وَ بَرَكاتُهُ}}
* اس دعا کا پڑھنا جو امام زمانہ کی زیارت کے معادل ہے:
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|اَللّهُمَّ بِحَقِّ لَیْلَتِنا (هذِهِ) وَ مَوْلُودِها وَ حُجَّتِكَ وَ مَوْعُودِهَا الَّتى قَرَنْتَ اِلى فَضْلِها فَضْلاً فَتَمَّتْ كَلِمَتُكَ صِدْقاً وَ عَدْلاً لا مُبَدِّلَ لِكَلِماتِكَ وَلا مُعَقِّبَ لاِیاتِكَ نُورُكَ الْمُتَاَلِّقُ وَ ضِیاَّؤُكَ الْمُشْرِقُ وَ الْعَلَمُ النُّورُ فى طَخْیاَّءِ الدَّیْجُورِ الْغائِبُ الْمَسْتُورُ جَلَّ مَوْلِدُهُ وَ كَرُمَ مَحْتِدُهُ وَالْمَلاَّئِكَةُ شُهَّدُهُ وَاللّهُ ناصِرُهُ وَ مُؤَیِّدُهُ اِذا آنَ میعادُهُ وَالْمَلاَّئِكَةُ اَمْد ادُهُ سَیْفُ اللّهِ الَّذى لا یَنْبوُ وَ نُورُهُ الَّذى لا یَخْبوُ وَ ذوُالْحِلْمِ الَّذى لا یَصْبوُا مَدارُ الَّدهْرِ
وَ نَوامیسُ الْعَصْرِ و َوُلاةُ الاْمْرِ وَالْمُنَزَّلُ عَلَیْهِمْ ما یَتَنَزَّلُ فى لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَ اَصْحابُ الْحَشْرِ وَالنَّشْرِ تَراجِمَةُ وَحْیِهِ وَ وُلاةُ اَمْرِهِ وَ نَهْیِهِ اَللّهُمَّ فَصَلِّ عَلى خاتِمِهْم وَ قآئِمِهِمُ الْمَسْتُورِ عَنْ عَوالِمِهِمْ اَللّهُمَّ وَ اَدْرِكَ بِنا اءَیّامَهُ وَظُهُورَهُ وَقِیامَهُ وَاجْعَلْنا مِنْ اَنْصارِهِ وَاقْرِنْ ثارَنا بِثارِهِ وَاكْتُبْنا فى اَعْوانِهِ وَ خُلَصاَّئِهِ وَ اَحْیِنا فى دَوْلَتِهِ ناعِمینَ وَ بِصُحْبَتِهِ غانِمینَ وَ بِحَقِّهِ قآئِمینَ وَ مِنَ السُّوَّءِ سالِمینَ یا اَرْحَمَ الرّاحِمینَ وَالْحَمْدُلِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ وَ صَلَواتُهُ عَلى سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ خاتَمِ النَّبِیّینَ وَ الْمُرْسَلینَ وَ عَلى اَهْلِ بَیْتِهِ الصّادِقینَ وَ عِتْرَتِهَ النّاطِقینَ وَالْعَنْ جَمیعَ الظّالِمینَ واحْكُمْ بَیْنَنا وَ بَیْنَهُمْ یا اَحْكَمَ الْحاكِمینَ النّاطِقینَ وَالْعَنْ جَمیعَ الظّالِمینَ واحْكُمْ بَیْنَنا وَ بَیْنَهُمْ یا اَحْكَمَ الْحاكِمینَ}}</font>
* ہر روز بوقت زوال صلوات پڑھنے کی سفارش ہوئی ہے۔
* اس دعا کا پڑھنا جسے پیغمبر اکرمؐ پندرہ شعبان کی رات پڑھا کرتے تھے:
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|اَللّهُمَّ اقْسِمْ لَنا مِنْ خَشْیَتِكَ ما یَحُولُ بَیْنَنا وَ بَیْنَ مَعْصِیَتِكَ وَ مِنْ طاعَتِكَ ما تُبَلِّغُنا بِهِ رِضْوانَكَ وَ مِنَ الْیَقینِ ما یَهُونُ عَلَیْنا بِهِ مُصیباتُ الدُّنْیا اَللّهُمَّ اَمْتِعْنا بِاَسْماعِنا وَ اَبْصارِنا وَ قُوَّتِنا ما اَحْیَیْتَنا وَاجْعَلْهُ الْوارِثَ مِنّا وَاجْعَلْ ثارَنا عَلى مَنْ ظَلَمَنا وَانْصُرنا عَلى مَنْ عادانا وَلا تَجْعَلْ مُصیبَتَنا فى دینِنا وَلا تَجْعَلِ الدُّنْیا اَكْبَرَ هَمِّنا وَلا مَبْلَغَ عِلْمِنا وَلا تُسَلِّطْ عَلَیْنا مَنْ لا یَرْحَمُنا بِرَحْمَتِكَ یا اَرْحَمَ الرّاحِمینَ.}}</font>
* <font size=3px , font color=green>{{حدیث| "سُبْحانَ اللّهِ" ، "الْحَمْدُلِلّهِ" ، "اللّهُ اَكْبَرُ" اور "لا اِلهَ اِلا اللّهُ" }}</font> جیسے اذکار کا سو مرتبہ ورد کرنا۔
* نماز جعفر طیار پڑھنا۔
* چار ركعت نماز پڑھنا جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد اور سورہ توحید 100 مرتبہ اور نماز کے بعد اس دعا کی پڑھنا:
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|اَللّهُمَّ اِنّى اِلَیْكَ فَقیرٌ وَمِنْ عَذاِبكَ خائِفٌ مُسْتَجیرٌ اَللّهُمَّ لا تُبَدِّلْ اِسْمى وَلا تُغَیِّرْ جِسْمى وَلاتَجْهَدْ بَلاَّئى وَلا تُشْمِتْ بى اَعْداَّئى اَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عِق ابِكَ وَ اَعُوذُ بِرَحْمَتِكَ مِنْ عَذابِكَ وَ اَعُوذُ بِرِضاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِنْكَ جَلَّ ثَناَّؤُكَ اَنْتَ كَما اَثْنَیْتَ عَلى نَفْسِكَ وَ فَوْقَ ما یَقُولُ الْقآئِلُونَ.}}</font>
|-
|style="background:#FFF0E3; text-align:center; font-size:100%; font-weight:bold;"| دن کے اعمال
|
* [[امام زمانہ(عج)]] کی [[زیارت]] جو ہر وقت اور ہر مکان میں پڑھنا مستحب ہے۔
* امام زمانہ(عج) کی [[ظہور]] میں تعجیل کیلئے [[دعا]] کرنا۔
|-
|}


== اہل سنت کی نگاہ میں==
== اہل سنت کی نگاہ میں==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم