مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 19: سطر 19:

تاریخ کے متعدد دستاویزات اور [[شیعہ]] [[عقاید]] کے مطابق سنہ 255 یا 256 ہجری قمری [[شعبان المعظم |شعبان]] کی پندرہ تاریخ کو امام زمانہ(عج) کی ولادت ہوئی۔ <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۲۹، ح۵ و ص۵۱۴، ح۱؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۳۹؛ طبری، دلائل الامامہ، ۱۴۱۳ق، ص۵۰۱؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۹.؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۱. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۴۶.؛ ابن‎بابویہ، محمد بن علی، مترجم: محمد باقر کمرہ‎ای، کمال‎الدین و تمام النعمۃ، تہران، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۰۴؛</ref>

==  فضیلت==
متعدد احادیث میں پندرہ شعبان کے دن اور رات کی اہمیت اور فضیلت بیان ہوئی ہے۔ان میں سے بعض درج ذیل ہیں:
* خدا کی خشنودى، بخشش، رزق و روزی اور نیكى کے دروازوں کا کھلنا؛ <ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، دارالاحیاءالتراث العربی، چاپ سوم، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref>
* انسان کے رزق و روزی کی تقسیم اور موت کا مقرر ہونا؛<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref>
* تمام انسانوں کی مغفرت سوائے [[شرک|مشرک]]، قمار باز (جواری)، قطع رحم كرنے والا، [[خمر|شراب خور]] اور وہ انسان جو [[گناه]] پر اصرار کرتا ہے۔<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۷-۲۱۶.</ref>
* [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین رات؛ <ref>سید بن طاووس ص۲۰۹؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، ۱۴۰۳ق، ج۹۴، ص۸۵.</ref>

==اعمال==
==اعمال==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم