مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ٹیگ: ردِّ ترمیم
سطر 58: سطر 58:

==جشن==
==جشن==
[[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]

[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی]] ؑ کی دلادت با سعادت کی مناسبت سےعظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغاں کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل، سیمینار اور دیگر پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے  

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم