مندرجات کا رخ کریں

"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:


==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
شیعہ فقیہ [[محمد حسن نجفی|صاحبْ‌جواہر]] کا کہنا ہے کہ روایات کے مطابق مُحتَضَر کو ایسی جگہ لے جانا مستحب ہے جہاں وہ نماز پڑھا کرتا تھا۔ اس سے سکرات موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>نجفی،‌ جواہر الکلام، 1404شمسی، ج4، 19.</ref> [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] نے بھی امام کاظمؑ کی ایک حدیث سے استناد کرتے ہوئے کہا ہے کہ محتضر کے لیے سورہ صافات پڑھنا مستحب ہے۔<ref>محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج1، ص353. </ref>
شیعہ فقیہ [[محمد حسن نجفی|صاحبْ‌جواہر]] کا کہنا ہے کہ روایات کے مطابق مُحتَضَر کو ایسی جگہ لے جانا مستحب ہے جہاں وہ نماز پڑھا کرتا تھا۔ اس سے سکرات موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>نجفی،‌ جواہر الکلام، 1404شمسی، ج4، 19.</ref> [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] نے بھی [[امام کاظمؑ]] کی ایک حدیث سے استناد کرتے ہوئے کہا ہے کہ محتضر کے لیے [[سورہ صافات]] پڑھنا مستحب ہے۔<ref>محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج1، ص353. </ref>
ایک اور حدیث کے مطابق سورہ صافات محتضر پر پڑھی جائے، اللہ تعالی اسے جلد سکون دیتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج3، ص126.</ref> حدیث نبوی میں کہا گیا ہے کہ محتضر پر سورہ یاسین پڑھنے سے اس کی موت میں آسانی ہوتی ہے۔
اس حدیث کے مطابق محتضر کے سرھانے  سورہ صافات پڑھنے سے اللہ تعالی اسے جلد سکون دیتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج3، ص126.</ref> حدیث نبوی میں آیا ہے کہ محتضر پر سورہ یاسین پڑھنے سے اس کی موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>محدث نوری، مستدرک‌الوسایل، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۱۳۶.</ref>


==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم