مندرجات کا رخ کریں

"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:


==سکرات کم کرنے کے طریقے==
==سکرات کم کرنے کے طریقے==
بعض روایات میں سکرات موت کم کرنے یا آسان کرنے کے لئے کچھ طریقے بیان ہوئی ہیں:
بعض روایات میں سکرات موت کم کرنے یا آسان کرنے کے کچھ طریقے بیان ہوئے ہیں:
مثال کے طور پر شیعہ محدث [[محمد بن یعقوب کلینی|کُلینی]] نے اپنی کتاب میں امام صادقؑ سے ایک روایت نقل کی ہے جس میں ارشات ہوتا ہے کہ جو شخص اپنے مومن بھائی کو کپڑے پہنائے گا اللہ تعالی اسے بہشتی کپڑے پہنائے گا اور سکرات موت اس پر آسان کرے گا۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج2، ص204.</ref>
مثال کے طور پر شیعہ محدث [[محمد بن یعقوب کلینی|کُلینی]] نے اپنی کتاب میں امام صادقؑ سے ایک روایت نقل کی ہے جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ جو شخص اپنے مومن بھائی کو کپڑے پہنائے گا اللہ تعالی اسے بہشتی کپڑے پہنائے گا اور سکرات موت اس پر آسان کرے گا۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج2، ص204.</ref>


بعض دیگر امور جن کی وجہ سے سکرات موت آسان ہوتی ہے ان میں صلہ رحمی،<ref>شیخ صدوق، الامالی، 1376شمسی، ص209.</ref> [[والدین پر احسان|والدین سے نیک برتاؤ]]،<ref>شیخ طوسی، الامالی، 1414ھ، ص432.</ref> [[رمضان|ماہ رمضان]] کا روزہ،<ref>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، 1413ھ، ج2، ص74.</ref> [[سورہ یس|سورہ یس]] کی تلاوت،<ref>صدوف، ثواب الاعمال، 1406ھ، ص111-112.</ref> [[رجب|ماہ رجب]] کا روزہ<ref>شیخ صدوق، فضائل الاشہر الثلاثہ، 1396ھ، ص12.</ref> [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے محبت،<ref>شیخ صدوق، فضائل‌الشیعہ، اعلمی، ص4.</ref> کثرت سے [[زیارت امام حسینؑ|امام حسینؑ کی زیارت پر جانا]] شامل ہیں۔<ref>ابن‌قولویہ، کامل‌الزیارات، 1356شمسی، ص150.</ref>[[جامع السعادات (کتاب)|جامِعُ‌السَّعادات]] میں ایک روایت سے استناد کرتے ہوئے مہدی نراقی کا کہنا ہے کہ جس شخص پر ان کی ماں ناراض ہو اس پر سکرات موت اور [[عذاب قبر]] بہت سخت ہونگے۔<ref>نراقی، جامع السعادات، 1393شمسی، ج2، ص273.</ref>
بعض دیگر امور جن کی وجہ سے سکرات موت آسان ہوتی ہے ان میں صلہ رحمی،<ref>شیخ صدوق، الامالی، 1376شمسی، ص209.</ref> [[والدین پر احسان|والدین کے ساتھ نیک برتاؤ]]،<ref>شیخ طوسی، الامالی، 1414ھ، ص432.</ref> [[رمضان|ماہ رمضان]] کا روزہ،<ref>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، 1413ھ، ج2، ص74.</ref> [[سورہ یس|سورہ یس]] کی تلاوت،<ref>صدوف، ثواب الاعمال، 1406ھ، ص111-112.</ref> [[رجب|ماہ رجب]] کا روزہ<ref>شیخ صدوق، فضائل الاشہر الثلاثہ، 1396ھ، ص12.</ref> [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے محبت،<ref>شیخ صدوق، فضائل‌الشیعہ، اعلمی، ص4.</ref> کثرت سے [[زیارت امام حسینؑ|امام حسینؑ کی زیارت پر جانا]] شامل ہیں۔<ref>ابن‌قولویہ، کامل‌الزیارات، 1356شمسی، ص150.</ref>[[جامع السعادات (کتاب)|جامِعُ‌ السَّعادات]] میں ایک روایت سے استناد کرتے ہوئے مہدی نراقی کا کہنا ہے کہ جس شخص پر ان کی ماں ناراض ہو اس پر سکرات موت اور [[عذاب قبر]] بہت سخت ہونگے۔<ref>نراقی، جامع السعادات، 1393شمسی، ج2، ص273.</ref>


==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم