"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←دفن
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←دفن) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
ام کلثوم کی وفات [[شعبان]] [[سنہ 9 ہجری]] میں ہوئی۔<ref> الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰؛ تاریخ خلیفہ، ص۴۵</ref> حضور (ص) نے آپکی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔ [[اسماء بنت عمیس]] اور [[صفیہ بنت عبد المطلب]] نے ام کلثوم کو [[غسل]] دیا اور [[امام علی]]، [[فضل بن عباس|فضل]]، [[اسامہ بن زید]] اور [[ابو طلحہ انصاری]] قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا۔ [[ام عطیہ انصاری]] غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں۔<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲-۱۹۵۳؛ الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰</ref> البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا۔<ref> اسد الغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref> | ام کلثوم کی وفات [[شعبان]] [[سنہ 9 ہجری]] میں ہوئی۔<ref> الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰؛ تاریخ خلیفہ، ص۴۵</ref> حضور (ص) نے آپکی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔ [[اسماء بنت عمیس]] اور [[صفیہ بنت عبد المطلب]] نے ام کلثوم کو [[غسل]] دیا اور [[امام علی]]، [[فضل بن عباس|فضل]]، [[اسامہ بن زید]] اور [[ابو طلحہ انصاری]] قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا۔ [[ام عطیہ انصاری]] غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں۔<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲-۱۹۵۳؛ الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰</ref> البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا۔<ref> اسد الغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref> | ||
== | ==مدفن== | ||
[[فائل:بقعه های بقیع.jpg|تصغیر|جنت البقیع میں ائمہ و رسول خدا کی بیٹیوں کے مزارات، تخریب سے پہلے]] | [[فائل:بقعه های بقیع.jpg|تصغیر|جنت البقیع میں ائمہ و رسول خدا کی بیٹیوں کے مزارات، تخریب سے پہلے]] | ||
[[جنت البقیع]] میں حضور (ص) کی بیٹیوں رقیہ، ام کلثوم اور [[زینب]] کے نام سے منسوب مزارات ہیں، جو کہ [[شیعہ]] اماموں کے مزاروں کے شمال، پیغمبر کی زوجات کے جنوب کی طرف اور [[عثمان بن مظعون]] کی قبر کے نزدیک واقع ہیں۔ | [[جنت البقیع]] میں حضور (ص) کی بیٹیوں رقیہ، ام کلثوم اور [[زینب]] کے نام سے منسوب مزارات ہیں، جو کہ [[شیعہ]] اماموں کے مزاروں کے شمال، پیغمبر کی زوجات کے جنوب کی طرف اور [[عثمان بن مظعون]] کی قبر کے نزدیک واقع ہیں۔ |