مندرجات کا رخ کریں

"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
| تالیفات        =
| تالیفات        =
}}
}}
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (متوفی 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے باپ کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (متوفی 9 ھ)، [[پیغمبر اکرم]] اور [[حضرت خدیجہ]] کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوئی تو عتیبہ نے اپنے باپ کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔


بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]] ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر کی منہ بولی بیٹیاں قرار دیتے ہیں۔
بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]] ام کلثوم، [[زینب بنت رسول اللہ|زینب]] اور [[رقیہ بنت پیغمبر اکرم|رقیہ]] کو پیغمبرؐ کی منہ بولی بیٹیاں قرار دیتے ہیں۔


==بعثت سے پہلے==
==بعثت سے پہلے==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم