"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←دفن) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (متوفی 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے باپ کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔ | '''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (متوفی 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے باپ کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔ | ||
بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]] | بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]] ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر کی منہ بولی بیٹیاں قرار دیتے ہیں۔ | ||
==بعثت سے پہلے== | ==بعثت سے پہلے== |