مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات|2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت 1960 ء)، [[حزب اللہ]] [[لبنان]] کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ 16 سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت 1960 ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ 16 سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔

انہوں نے 1982 ء میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور 1992 ء میں سید عباس موسوی کی [[شہادت]] کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن 2000ء میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔

confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم