confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات کتاب | {{خانہ معلومات کتاب | ||
| عنوان = کتاب سلیم بن قیس | | عنوان = کتاب سلیم بن قیس | ||
سطر 58: | سطر 57: | ||
== مندرجات == | == مندرجات == | ||
سلیم بن قیس کی کتاب 48 روایات پر مشتمل ہے۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> اس کتاب میں پیغمبر اکرمؐ کی وصال کے بعد کے واقعات، امام علی کی خلافت کا دور اور ان کی فضیلت، فضائل اہل بیتؑ اور پہلی صدی ہجری کے بعض واقعات کی پیشنگوئی کی ہے۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> | سلیم بن قیس کی کتاب 48 روایات پر مشتمل ہے۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> اس کتاب میں پیغمبر اکرمؐ کی وصال کے بعد کے واقعات، امام علی کی خلافت کا دور اور ان کی فضیلت، فضائل اہل بیتؑ اور پہلی صدی ہجری کے بعض واقعات کی پیشنگوئی کی ہے۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> | ||
[[ملف:اسرار آل محمد.jpg|تصغیر|اسرار آل محمد]] | |||
کہا گیا ہے کہ اس کتاب کی اکثر احادیث [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]]، [[سلمان فارسی]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد بن اسود]] اور [[ابوذر غفاری]] سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> البتہ [[امام حسن مجتبی علیهالسلام|امام حسنؑ]]، [[امام حسین علیهالسلام|امام حسینؑ]]، [[امام سجاد علیهالسلام|امام سجادؑ]]، [[عمار یاسر|عمار بن یاسر]]، [[عبدالله بن عباس]]، [[عبدالله بن جعفر بن ابیطالب|عبدالله بن جعفر]] اور [[محمد بن ابیبکر|محمد بن ابوبکر]] سے بھی بعض روایات اس کتاب میں ذکر ہوئی ہیں۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> | کہا گیا ہے کہ اس کتاب کی اکثر احادیث [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]]، [[سلمان فارسی]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد بن اسود]] اور [[ابوذر غفاری]] سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> البتہ [[امام حسن مجتبی علیهالسلام|امام حسنؑ]]، [[امام حسین علیهالسلام|امام حسینؑ]]، [[امام سجاد علیهالسلام|امام سجادؑ]]، [[عمار یاسر|عمار بن یاسر]]، [[عبدالله بن عباس]]، [[عبدالله بن جعفر بن ابیطالب|عبدالله بن جعفر]] اور [[محمد بن ابیبکر|محمد بن ابوبکر]] سے بھی بعض روایات اس کتاب میں ذکر ہوئی ہیں۔<ref>عمادی حائری، «سلیم بن قیس هلالی»، ص۴۶۵.</ref> | ||
سطر 95: | سطر 95: | ||
[[محمد تقی شوشتری]] نے بھی اپنی کتاب [[قاموس الرجال (کتاب)|قاموس الرجال]] میں سلیم کی کتاب جعلی ہونے کے بارے میں ابن غضائری کی بات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں اصل کتاب جعلی نہیں ہے؛ بلکہ دشمنوں نے اس کتاب میں کچھ چیزیں خود سے اس میں شامل کیا ہے۔<ref>شوشتری، قاموس الرجال، ۱۴۱۴ق، ج۵، ص۲۳۹.</ref> | [[محمد تقی شوشتری]] نے بھی اپنی کتاب [[قاموس الرجال (کتاب)|قاموس الرجال]] میں سلیم کی کتاب جعلی ہونے کے بارے میں ابن غضائری کی بات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں اصل کتاب جعلی نہیں ہے؛ بلکہ دشمنوں نے اس کتاب میں کچھ چیزیں خود سے اس میں شامل کیا ہے۔<ref>شوشتری، قاموس الرجال، ۱۴۱۴ق، ج۵، ص۲۳۹.</ref> | ||
[[ملف:تاریخ سیاسی صدر اسلام.jpg|تصغیر| صدر اسلام کی سیاسی تاریخ]] | |||
==نقد و نظر== | ==نقد و نظر== | ||
سطر 117: | سطر 118: | ||
* شیخ عبد الحمید بن عبد اللہ کرہرودی اور سید محمد علی شاہ عبد العظیمی (متوفی 1334 ھ) نے اس کتاب کی بعض احادیث کو انتخاب کر کے منتخب کتاب سلیم کے نام سے اس کا خلاصہ مرتب کیا ہے<ref> اسرار آل محمد، ص ۱۵۴.</ref> | * شیخ عبد الحمید بن عبد اللہ کرہرودی اور سید محمد علی شاہ عبد العظیمی (متوفی 1334 ھ) نے اس کتاب کی بعض احادیث کو انتخاب کر کے منتخب کتاب سلیم کے نام سے اس کا خلاصہ مرتب کیا ہے<ref> اسرار آل محمد، ص ۱۵۴.</ref> | ||
* مرزا یوسف حسین لکھنوی نے اس کتاب کو اسرار امامت کے نام سے اردو میں خلاصہ کیا ہے جو معصوم پبلیکیشنز کھرمنگ سکردو بلتستان سے 1425ھ کو چھپ گیا۔<ref>[https://www.maablib.org/israr-e-imamat-translated-by-mirza-yousaf-hussain-luckhnovi/ اسرارِ امامت (تلخیص کتاب سُلَیْم بن قیس ہلالی)]، ویب سائٹ:مرکز احیاء آثار برصغیر</ref> | * مرزا یوسف حسین لکھنوی نے اس کتاب کو اسرار امامت کے نام سے اردو میں خلاصہ کیا ہے جو معصوم پبلیکیشنز کھرمنگ سکردو بلتستان سے 1425ھ کو چھپ گیا۔<ref>[https://www.maablib.org/israr-e-imamat-translated-by-mirza-yousaf-hussain-luckhnovi/ اسرارِ امامت (تلخیص کتاب سُلَیْم بن قیس ہلالی)]، ویب سائٹ:مرکز احیاء آثار برصغیر</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 156: | سطر 154: | ||
[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کی شیعہ کتب تاریخ]] | [[زمرہ:پہلی صدی ہجری کی شیعہ کتب تاریخ]] | ||
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | [[زمرہ:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | ||
[[زمرہ:کتب تاریخ (عربی) | [[زمرہ:کتب تاریخ (عربی)]] |