"امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
1۔ سنہ 1980ء کو [[مفتی جعفر حسین]] کے دور قیادت میں زکواۃ آرڈننس کے زبردستی نفاذ کے خلاف کامیاب جدوجہد میں آئی ایس او نے مفتی جعفر حسین کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref><br> | 1۔ سنہ 1980ء کو [[مفتی جعفر حسین]] کے دور قیادت میں زکواۃ آرڈننس کے زبردستی نفاذ کے خلاف کامیاب جدوجہد میں آئی ایس او نے مفتی جعفر حسین کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref><br> | ||
2۔ 1984ء کو [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے منصب قیادت پر فائز ہونے کے بعد آئی ایس او پاکستان نے شہید قائد کی قیادت کو اپنے لئے سرلوحہ مشق قرار دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> شہید | 2۔ 1984ء کو [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے منصب قیادت پر فائز ہونے کے بعد آئی ایس او پاکستان نے شہید قائد کی قیادت کو اپنے لئے سرلوحہ مشق قرار دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> شہید نے ایک مقام پر آئی ایس او کے بارے میں اپنے جذبات کی یوں ترجمانی: "برادران عزیز! میں آپ کے مبارک چہروں پر نظر کرتا ہوں تو مجھے آپ کے چہروں پر اسلامی عکس دکھائی دیتا ہے۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اگر صحیح معنوں میں مسلمان نوجوان ہیں، تو ہمارے یہی نوجوان ہیں، جو آئی ایس او کے پلیٹ فارم پر کام کر رہے ہیں، یہی صحیح مسلمان ہیں۔ یہ خدا، رسول (ص)، اسلام و قرآن اور اہل بیت اطہار (ع) کے لئے کام کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ یہ نہ مجھ سے اور نہ کسی اور سے شاباش کہنے کی توقع بھی نہیں رکھتے ہیں۔"<ref>سید نثار علی ترمذی،[https://www.islamtimes.org/ur/article/477991/شہید قائد اور آئی ایس او]، اسلام ٹائمز</ref> | ||
3۔ شہید عارف کی شہادت کے بعد جب [[سید ساجد علی نقوی]] شیعہ قوم کے قائد بنے تو آئی ایس او نے تقریباً 8 سال تک علامہ سید ساجد نقوی کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> | 3۔ شہید عارف کی شہادت کے بعد جب [[سید ساجد علی نقوی]] شیعہ قوم کے قائد بنے تو آئی ایس او نے تقریباً 8 سال تک علامہ سید ساجد نقوی کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> |