مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 60: سطر 60:


==حاضرین کی تعداد==
==حاضرین کی تعداد==
[[غدیر خم]] میں حاضر افراد کی تعداد کے بارے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف ہے۔ بعض لوگوں نے ان کی تعداد 10000 <ref>عیاشی، ج1، ص329۔</ref>،بعض نے 12000، بعض نے 17000 <ref>شعیری، ص10۔</ref>، اور بعض نے 70000 افراد<ref>طبرسی، احتجاج، ج1، ص56۔</ref> نقل کی ہے۔


[[غدیر خم]] میں حاضر افراد کی تعداد کے بارے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف ہے۔ بعض لوگوں نے ان کی تعداد 10000 افراد<ref>عیاشی، ج1، ص329۔</ref>،بعض نے 12000، بعض نے 17000 افراد<ref>شعیری، ص10۔</ref>، اور بعض نے 70000 افراد<ref>طبرسی، احتجاج، ج1، ص56۔</ref> نقل کی ہے۔
[[غدیر خم]] کے مقام پر اجتماع کی گنجائش اور [[سنہ 10 ہجری]] میں [[مدینہ]] کی آبادی کے پیش نظر نیز [[مکہ]] میں [[حجۃ الوداع]] کے موقع پر حجاج کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے [[غدیر خم]] میں 10000 افراد پر مبنی روایت کو مستند تر اور صحیح تر قرار دیا جاسکتا ہے۔<ref> سیدجلال امام، مقالہ بررسی تعداد جمعیت حاضر در غدیر۔</ref>
 
[[غدیر خم]] کے مقام پر اجتماع کی گنجائش اور [[سنہ 10 ہجری]] میں [[مدینہ]] کی آبادی کے پیش نظر نیز [[مکہ]] میں [[حجۃ الوداع]] کے موقع پر حجاج کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے [[غدیر خم]] میں 10000 افراد پر مبنی روایت کو مستند تر اور صحیح تر قرار دیا جاسکتا ہے۔<ref> سیدجلال امام، مقاله بررسی تعداد جمعیت حاضر در غدیر۔</ref>


== غدیر کے راوی ==
== غدیر کے راوی ==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم