گمنام صارف
"حديث ثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سنی مآخذ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
=== سنی مآخذ === | === سنی مآخذ === | ||
کتاب | کتاب حدیث الثقلین و مقامات اہل البیت | ||
کتاب | کتاب [[حدیث]] الثقلین و مقامات اہل البیت<ref>تالیف احمد ماحوزی۔</ref> کے مطابق اصحاب [[محمد(ص)|رسول(ص)]] میں سے 25 افراد نے یہ [[حدیث]] نقل کی ہے۔ ان میں سے بعض صحابیوں کے نام کچھ یوں ہیں: | ||
# | #[[زید بن ارقم]] یہ [[حدیث]] نسائی کی سنن الکبری،<ref>نسائی، السنن الکبری، ح8148۔</ref> طبرانی کی المعجم الکبیر،<ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج5، ص186۔</ref> ترمذي کی سنن،<ref>ترمذی، سنن الترمذی، ح3876۔</ref> حاکم نیشابوری کی مستندرک علی الصحیحین،<ref>حاکم نیشابوری، المستدرک، ج3، ص110۔</ref> [[احمد بن حنبل]] کی مسند <ref>احمد بن حنبل، مسند احمد، ج4، ص371۔</ref> اور دیگر کتب میں چھ واسطوں سے، زید بن ارقم کے حوالے سے نقل ہوئی ہے۔ | ||
# | #[[زید بن ثابت]] سے مسند احمد<ref>احمد بن حنبل، مسند احمد، ج5، صص183 و 189۔</ref> اور طبرانی کی المعجم الکبیر میں۔<ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج5، ص166۔</ref> | ||
# | #[[جابر بن عبدالله انصاری|جابر بن عبدالله]] سے سنن (الجامع الصحيح) ترمذی،<ref>ترمذی، صحیح ترمذی، ج5، ص328۔</ref> اور طبرانی کی المعجم الکبیر<ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج3، ص66۔</ref> اور المعجم الاوسط’<ref>طبرانی، المعجم الاوسط’، ج5، ص89۔</ref> میں۔ | ||
# | #[[حذیفة بن أسید]] سے طبرانی کی المعجم الکبیر میں۔<ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج3، ص180۔</ref> | ||
# | #[[ابو سعید خدری]] سے مسند احمد میں چار مقامات پر<ref>احمد بن حنبل، مسند احمد، ج3، صص13، 17، 26 و 59۔</ref> اور العقیلی کی ضعفاء الکبیر<ref>العقیلی، ضعفاء الکبیر، ج4، ص362۔</ref> میں۔ | ||
# | #[[امام علی(ع)]] کے حوالے سے دو واسطوں سے البحر الزخار (یا مسند البزاز<ref>البزاز، البحر الزخار، ص88، ح864۔</ref> اور متقی ہندی کی کنز العمال<ref>متقی هندی، کنز العمال، ج14، ص77، ح37981۔</ref> میں۔ | ||
# | #[[ابوذر غفاری]] سے دارقطنی کی المؤتلف والمختلف<ref>دارقطنی، المؤتلف و المختلف، ج2، ص1046۔</ref> میں۔ | ||
# | #[[ابو ہریرہ]] سے کشف الاستار عن زوائد البزار<ref>الهیثمی، کشف الاستار، ج3، ص223، ح2617۔</ref> میں۔ | ||
# | #عبداللہ بن حنطب سے ابن اثیر کی اسد الغابہ<ref>ابناثیر، اسد الغابة، ج3، ص219، ش2907۔</ref> میں۔ | ||
# | #[[جبیر بن مطعم]] سے ظلال الجنہ<ref>البانی، ظلال الجنة، ح1465۔</ref> میں۔ | ||
# | # بعض [[صحابہ]] اور [[انصار]] ـ منجملہ: خزیمہ بن ثابت، سہل بن سعد، عدی بن حاتم، عقبہ بن عامر، ابو ایوب انصاری، ابو سعید الخدری، ابو شریح الخزاعی، ابو قدامہ انصاری، ابو لیلی، ابوالہیثم بن التیہان، اور بعض [[قریش|قریشی]] جنہوں نے [[امام علی(ع)]] کی درخواست پر اٹھ کر اس [[حدیث]] کو نقل کیا۔<ref>یہ [[حدیث]] متعدد کتب میں نقل ہوئی ہے۔<ref>شمس الدین السخاوی "استجلاب ارتقاء الغرف"، ص23۔</ref>۔<ref>قندوزی حنفی، ینابیع الموده، ج1، صص106-107۔</ref>۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج7، صص274-245۔</ref> | ||
کتاب [[غایة المرام و حجة الخصام]] جناب بحرانی نے یہ [[حدیث]] 39 واسطوں سے کتب [[اہل سنت]] سے نقل کی ہے۔ | کتاب [[غایة المرام و حجة الخصام]] جناب بحرانی نے یہ [[حدیث]] 39 واسطوں سے کتب [[اہل سنت]] سے نقل کی ہے۔ | ||
مذکورہ کتاب کے مطابق یہ [[حدیث]] [[اہل سنت]] کی مشہور اور معتبر کتب ـ | مذکورہ کتاب کے مطابق یہ [[حدیث]] [[اہل سنت]] کی مشہور اور معتبر کتب ـ مسند احمد، صحیح مسلم، مناقب ابن المغازلی، سنن ترمذی، ثعلبی کی کتاب العمدہ، مسند ابی یعلی، طبرانی کی المعجم الاوسط ابن البطریق کی العمدہ، قندوزی کی کتاب ینابیع المودہ، ابن المعازلی کی کتباب الطرائف حموینی جوینی کی فرائد السمطين في سيرة المرتضي والبتول والسبطين اور ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ ـ میں نقل ہوئی ہے۔<ref>بحرانی، غایة المرام و حجة الخصام، ج2، ص304-320۔</ref> | ||
=== شیعہ مآخذ === | === شیعہ مآخذ === |