confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==یومیہ نمازوں کی اہمیت== | ==یومیہ نمازوں کی اہمیت== | ||
یومیہ نمازیں، اہم ترین عبادی اعمال میں سے ہیں جنہیں [[احادیث|روایات]] میں "اصلِ اسلام"، "معراج المؤمن"، "روزانہ گناہوں کو پاک کردینے والے"، "افضل ترین عمل" و۔۔۔ کہا گیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ج7، ص2۔</ref> | یومیہ نمازیں، اہم ترین عبادی اعمال میں سے ہیں جنہیں [[احادیث|روایات]] میں "اصلِ اسلام"، "معراج المؤمن"، "روزانہ گناہوں کو پاک کردینے والے"، "افضل ترین عمل" و۔۔۔ کہا گیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ج7، ص2۔</ref> | ||
{| class="wikitable" align="center" style="text-align:center; margin:auto;" | |||
|- | |||
! style="font-size:95%" |نماز!!زمان!!رکعتیں!!توضیحات | |||
|- | |||
|[[نماز صبح]]||[[طلوع فجر]]سے طلوع آفتاب تک||۲||مردحضرات جَہر(بلند آواز) کی صورت میں یعنی بلند آواز پڑھتے ہیں لیکن عورتیں آہستہ پڑھتی ہیں مگر یہ کہ ایسی جگہ نماز پڑھیں جہاں ان کی آواز کسی [[نامحرم مرد]] کی کانوں تک نہ پہنچے اس صورت میں عورتیں بھی بلند آواز سے نماز پڑھ سکتی ہیں۔ | |||
|- | |||
|[[نماز ظہر]]||زوال آفتاب سے شروع ہوتا ہے||۴||مرد اور عورت کیلئے اسے آہستہ پڑھنا واجب ہے۔ غروب آفتاب سے پہلے نماز عصر کے ادا کرنے کے لئے جتنا وقت درکار ہے اس سے پہلے تک نماز ظہر کا آخری وقت شمار ہوتا ہے ۔ | |||
|- | |||
|[[نماز عصر]]||نماز ظہر کے بعد||۴||مرد اور عورت کیلئے آہستہ پڑھنا واجب ہے۔ | |||
|- | |||
|[[نماز مغرب]]||مشہور قول کی بنا پر غروب آفتاب کے بعد حمرہ شرقیہ کے سر سے گزر جانے کے بعد<ref>بعض فقہا کے نزدیک نماز مغرب کا وقت غروب آفتاب سے شروع ہوتا ہے۔ مثلا آیت اللہ محمد تقی بہجت ،توضیح المسائل،124 ش619۔ </ref>||۳||مردحضرات جَہر کی صورت میں یعنی بلند آواز پڑھتے ہیں لیکن عورتیں آہستہ پڑھتی ہیں مگر یہ کہ ایسی جگہ نماز پڑھیں جہاں ان کی آواز کسی نامحرم مرد کی کانوں تک نہ پہنچے اس صورت میں عورتیں بھی بلند آواز سے نماز پڑھ سکتی ہیں۔ | |||
|- | |||
|[[نماز عشاء]]||نماز مغرب کے بعد||۴||مردحضرات جَہر کی صورت میں یعنی بلند آواز پڑھتے ہیں لیکن عورتیں آہستہ پڑھتی ہیں مگر یہ کہ ایسی جگہ نماز پڑھیں جہاں ان کی آواز کسی نامحرم مرد کی کانوں تک نہ پہنچے اس صورت میں عورتیں بھی بلند آواز سے نماز پڑھ سکتی ہیں۔ | |||
|- | |||
|} | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |