"امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
اصلاح نشانی وب
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (اصلاح نشانی وب) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
'''امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان'''، [[پاکستان]] کے شیعہ طالبعلموں کی ایک ملک گیر اور غیر سیاسی طلبا تنظیم ہے جس کا نصب العین، تعلیمی اداروں میں [[قرآن]] و [[اہل بیتؑ]] کی تعلیمات کے مطابق شیعہ جوانوں کی فکری اور عقیدتی تربیت کرنا ہے۔ | '''امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان'''، [[پاکستان]] کے شیعہ طالبعلموں کی ایک ملک گیر اور غیر سیاسی طلبا تنظیم ہے جس کا نصب العین، تعلیمی اداروں میں [[قرآن]] و [[اہل بیتؑ]] کی تعلیمات کے مطابق شیعہ جوانوں کی فکری اور عقیدتی تربیت کرنا ہے۔ | ||
اس تنظیم کا قیام سنہ 1972ء کو اس وقت کے برجستہ علما کے زیر نگرانی عمل میں لایا گیا۔ آئی ایس پاکستان کا تصور سب سے پہلے [[محمد علی نقوی|شہید محمد علی نقوی]] نے پیش کیا۔ | اس تنظیم کا قیام سنہ 1972ء کو اس وقت کے برجستہ علما کے زیر نگرانی عمل میں لایا گیا۔ آئی ایس پاکستان کا تصور سب سے پہلے [[محمد علی نقوی|شہید محمد علی نقوی]] نے پیش کیا۔ | ||
اس تنظیم سے منسلک طلبا تعلیمی امور کے علاوہ فلاحی اور عام المنفعت کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ فکر [[امام خمینیؒ]] سے الہام لیتے ہوئے استعمار و استکبارِ زمان کے خلاف آواز اٹھانا اس تنظیم کا خاصہ شمار ہوتا ہے۔ آئی ایس او پاکستان ہمیشہ شیعہ قوم کے قائدین کے ساتھ دیا ہے۔ | اس تنظیم سے منسلک طلبا تعلیمی امور کے علاوہ فلاحی اور عام المنفعت کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ فکر [[امام خمینیؒ]] سے الہام لیتے ہوئے استعمار و استکبارِ زمان کے خلاف آواز اٹھانا اس تنظیم کا خاصہ شمار ہوتا ہے۔ آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ شیعہ قوم کے قائدین کے ساتھ دیا ہے۔ | ||
== تاسیس == | == تاسیس == | ||
نصف صدی پہلے مورخہ [[22 مئی]] 1972ء کو یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں مرتضی حسین صدر الافاضل، [[آغا علی موسوی]] اور [[سید صفدر حسین نجفی]] کے زیر نگرانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/ | نصف صدی پہلے مورخہ [[22 مئی]] 1972ء کو یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں مرتضی حسین صدر الافاضل، [[آغا علی موسوی]] اور [[سید صفدر حسین نجفی]] کے زیر نگرانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> اس تنظیم کی بنیاد رکھنے کا تصور سب سے پہلے [[محمد علی نقوی|شہید محمد علی نقوی]] نے پیش کیا۔ آئی ایس او پاکستان شیہد محمد علی نقوی کی جہد مسلسل کا نتیجہ ہے۔<ref>[https://taghribnews.com/vdcjomei8uqeovz.3lfu.html شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار پر عمل ہی ہماری طرف سے شہید کو سب سے بڑا تحفہ ہوگا]، تقریب نیوز</ref> | ||
== اہمیت و تعارف == | == اہمیت و تعارف == | ||
بیسویں صدی کے اواخر میں ایک طرف سوشلزم اور کمیونزم کی یلغار تھی تو دوسری طرف اسلامی اصولوں کی خلاف ورزیاں عروج پر تھیں، اس دوران میں نوجوان نسل کی فکری، | بیسویں صدی کے اواخر میں ایک طرف سوشلزم اور کمیونزم کی یلغار تھی تو دوسری طرف اسلامی اصولوں کی خلاف ورزیاں عروج پر تھیں، اس دوران میں نوجوان نسل کی فکری، روحانی اور تعلیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے برجستہ علما کی نگرانی میں تشیع کے نوجوانوں کی تربیت کے لیے لاہور میں ایک طلبا تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> لیکن ایک عرصہ کے بعد یہ ایک ملک گیر تنظیم کی شکل اختیار کر گئی، جس نے جوانوں اور نوجوانوں کی فکری تربیت کی ذمہ داریاں نبھا لیں۔<ref>انصر مہدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> [[امام خمینی]] کی انقلابی فکر پر مبنی اسلامی نظام حکومت کے ”نظریہ ولایت فقیہ “ سے وابستگی اس تنظیم کا طرہ امتیاز شمار ہوتا ہے۔ اس تنظیم کے ممبران خود کو [[امام مہدی(عج)]] کے ظہور کے منتظر اورخود کو ان کی عالمی حکومت کے قیام کے لئے راہ ہموار کرنے کی تحریک کا حصہ سمجھتے ہیں۔<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس او کا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> پاکستان بھر میں عزاداری کے جلوسوں میں نماز جماعت کا آغاز،<ref>ابن آدم راجپوت، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2023/1583353 آئی ایس اوکا طلبہ سیاست میں کردار]، ڈیلی پاکستان</ref> [[امام خمینی]] کے افکار سے الہام لیتے ہوئے پاکستان میں [[یوم القدس]] اور یوم مردہ باد امریکہ منانا آئی ایس او کی دیگر خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>انصر مہدی مرکزی صدر، [https://dailypakistan.com.pk/22-May-2018/784736 آئی ایس او پاکستان کا قیام عمل میں کیوں لایا گیا؟]، ڈیلی پاکستان</ref> | ||
== منشور == | == منشور == | ||
[[قرآن]] و سنت اور سیرت [[چودہ معصومین|معصومینؑ]] کے مطابق جوان نسل کی فکری تربیت، تعلیمی میدان میں ان کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے قومی اور مذہبی مناسبتوں پر مختلف پروگرامز کا انعقاد | [[قرآن]] و سنت اور سیرت [[چودہ معصومین|معصومینؑ]] کے مطابق جوان نسل کی فکری تربیت، تعلیمی میدان میں ان کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے قومی اور مذہبی مناسبتوں پر مختلف پروگرامز کا انعقاد اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا تحفظ امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان کے نصب العین میں شامل ہیں۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/365103/امامیہ-اسٹوڈنٹس-آرگنائزیش-پاکستان-کا-سال-رواں-کو-احیائے-علم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان]حوزہ نیوز</ref> اس کےعلاوہ پاکستان کے استحکام، ترقی، ملک کے تمام طبقوں میں ہم آہنگی اور ایک جامع خوشحالی پیدا کرنا بھی اس تنظیم کے منشور کا حصہ ہے۔<ref> ثاقب اکبر، [https://www.islamtimes.org/ur/article/933928/امامیہ-سٹوڈنٹس-ا-رگنائزیشن-ایک-نگاہ-بازگ مامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ایک نگاہ بازگشت] اسلام ٹائمز</ref> | ||
== تنظیم کا ڈھانچہ == | == تنظیم کا ڈھانچہ == |