مندرجات کا رخ کریں

"سورہ احزاب آیت نمبر 23" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
سورہ احزاب کی آیت نمبر 23 [[ایمان|مؤمنوں]] کے ایک خاص گروہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کی پیروی کرنے میں دوسروں پر سبقت لے جاتے تھے اور خدا کے ساتھ کئے گئے عہد و پیمان پر ثابت قدم رہے۔ ان میں سے بعض اپنے عہد پر عمل کرتے ہوئے [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو چکے ہیں اور بعض ابھی شہادت کی انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں اور اپنے عہد و پیمان میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی اور انحراف و تزلزل نہیں آنے دی ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1371ہجری شمسی، ج17، ص245۔</ref>

{{گفتگو
{{گفتگو
|عرض=100
|شکل بندی عنوان=line-height:200%; font-size:115%; font-weight: normal;
|شکل بندی ستون راست=text-align:center; line-height:170%
|شکل بندی آدرس=font-size:75%;
|تورفتگی=0
|تراز=وسط
|تراز=وسط
|عنوان={{عربی|اندازہ=100%|مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاہَدُوا اللَّہَ عَلَيْہِ ۖ فَمِنْہُمْ مَنْ قَضَىٰ نَحْبَہُ وَمِنْہُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا}}

|اور اہلِ ایمان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے وہ عہد و پیمان سچا کر دکھایا جو اللہ سے کیا تھا۔ سو ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنا وقت پورا کر چکے ہیں اور کچھ اس (وقت) کا انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے (اپنی روش میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔(ترجمہ محمد حسین نجفی)}}

|مآخذ= سورہ احزاب: 23}}
== شأن نزول ==
== شأن نزول ==
سورہ احزاب کی آیت نمبر 23 کے لئے مختلف شأن نزول نقل ہوئے ہیں۔ [[ملا فتح‌ اللہ کاشانی]] (متوفی 988ھ) [[منہج الصادقین فی الزام المخالفین (کتاب)|تفسیر منہج الصادقین]] میں کہتے ہیں کہ تمام مفسرین اور محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیت [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]]، [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ بن عبد المُطَّلِب]]، [[جعفر بن ابی‌ طالب]] اور [[عبیدۃ بن حارث|عُبیدۃ بن حارث]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>کاشانی، منہج الصادقین، 1336ہجری شمسی، ج7، ص272۔</ref> وہ ایک اور جگہ نقل کرتے ہیں کہ اس آیت کا [[اسباب نزول|سبب نزول]] [[صحابہ]] کا ایک گروہ جیسے حمزہ بن عبدالمطلب، [[مصعب بن عمیر|مُصعَب بن عُمیر]] اور انس بن جبیر ہیں جنہوں نے میدان جنگ میں شہادت کے مقام پر فائز ہونے تک پیغمبر اکرمؐ کا ساتھ نہ چھوڑنے کی نذر کر رکھی تھی۔ خدا نے سورہ احزاب کی آیت نمبر 23 میں مؤمنوں کے اس گروہ کی توصیف کرتے ہیں کہ یہ لوگ اپنے عہد و پیمان میں سچے تھے۔<ref>کاشانی، منہج الصادقین، 1336ہجری شمسی، ج7، ص271۔</ref> امام علیؑ سے مروی ایک حدیث کے مطابق یہ آیت خود حضرت، حمزہ، جعفر اور عبیدۃ بن حارث کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>عروسی حویزی، تفسیر نور الثقلین، 1415ھ، ج4، ص258۔</ref>  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم