مندرجات کا رخ کریں

"سورہ آل عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں

سطر 54: سطر 54:

===یہودیوں اور مشرکین کی نابودی===
===یہودیوں اور مشرکین کی نابودی===
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 12: {{قرآن کا متن|"قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُ‌وا سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُ‌ونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ؛|ترجمہ=(اے رسول!) کافروں سے کہہ دو کہ عنقریب تم (اہل اسلام کے مقابلہ میں) مغلوب ہوگے اور جہنم کی طرف محشور ہوگے اور وہ کیا بری آرام گاہ ہے۔"}} کی [[شأن نزول]] کے بارے میں آیا ہے کہ جب [[جنگ بدر]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کو فتح نصیب ہوئی تو مدینہ کے یہودیوں نے کہا کہ یہ پیغمبر وہی ہیں جن کی بشارت [[توریت]] میں دی گئی ہے پس ان پر [[ایمان]] لانا چاہئے؛ لیکن ان میں سے بعض نے کہا صبر کریں اور ان کی بعض مزید جنگوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ جب [[جنگ احد]] میں مسلمانوں کو شکست ہوئی تو یہودی شک و تردید میں پڑ گئے اور کعب بن اشرف یہودیوں کے بعض اکابرین کے ساتھ [[مکہ]] چلے گئے اور [[ابوسفیان]] کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف مشترکہ اقدام کرنے کی حامی بھر لیے، یہ آیت ان کے اس اقدام کی مذمت میں نازل ہوئی ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۷۰۶؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۱۰۰.</ref>
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 12: {{عربی|"قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُ‌وا سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُ‌ونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ؛|ترجمہ=(اے رسول!) کافروں سے کہہ دو کہ عنقریب تم (اہل اسلام کے مقابلہ میں) مغلوب ہوگے اور جہنم کی طرف محشور ہوگے اور وہ کیا بری آرام گاہ ہے۔"}} کی [[شأن نزول]] کے بارے میں آیا ہے کہ جب [[جنگ بدر]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کو فتح نصیب ہوئی تو مدینہ کے یہودیوں نے کہا کہ یہ پیغمبر وہی ہیں جن کی بشارت [[توریت]] میں دی گئی ہے پس ان پر [[ایمان]] لانا چاہئے؛ لیکن ان میں سے بعض نے کہا صبر کریں اور ان کی بعض مزید جنگوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ جب [[جنگ احد]] میں مسلمانوں کو شکست ہوئی تو یہودی شک و تردید میں پڑ گئے اور کعب بن اشرف یہودیوں کے بعض اکابرین کے ساتھ [[مکہ]] چلے گئے اور [[ابوسفیان]] کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف مشترکہ اقدام کرنے کی حامی بھر لیے، یہ آیت ان کے اس اقدام کی مذمت میں نازل ہوئی ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۷۰۶؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۱۰۰.</ref>

===مباہلہ===
===مباہلہ===
سطر 60: سطر 60:

===یہودیوں کا ایمان لانا اور مرتد ہونا===
===یہودیوں کا ایمان لانا اور مرتد ہونا===
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 72: {{قرآن کا متن|"وَقَالَت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ‌ وَاكْفُرُ‌وا آخِرَ‌هُ لَعَلَّهُمْ يَرْ‌جِعُونَ؛|ترجمہ= اہل کتاب کا ایک گروہ (اپنے لوگوں سے) کہتا ہے کہ جو کچھ مسلمانوں پر نازل ہوا ہے اس پر صبح کے وقت ایمان لے آؤ اور شام کے وقت انکار کر دو۔ شاید (اس ترکیب سے) وہ مسلمان (اپنے دین سے) پھر جائیں۔ "}} کے بارے میں آیا ہے کہ [[خیبر]] میں مقیم یہودیوں میں سے 12 افراد نے [[مسلمانوں]] کو اسلام کی تعلیمات سے متعلق شک و تردید میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے آپس میں یہ طے کیا کہ صبح کے وقت محمدؐ کے لائے ہوئے دین پر [[ایمان]] کا اظہار کریں گے اور شام کو یہ کہ کر اسلام سے روگردانی اختیار کریں گے کہ [[قرآن]] میں غور و فکر اور اپنے علماء کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد اسلام کے باطل ہونے اور محمدؐ کے جھوٹے ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ یوں محمدؐ کے [[صحابہ|اصحاب]] جو ہمیں اہل کتاب اور عالم مانتے ہیں اپنے اعتقادات میں شک کرنے لگیں گے اور ہمارے دین پر ایمان لے آئیں گے۔ [[خداوندعالم]] نے اس آیت کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو یہودیوں کے اس مکر و فریب سے آگاہ فرمایا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ح۲، ص۷۷۳-۷۷۴؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۱۱۱.</ref>
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 72: {{عربی|"وَقَالَت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ‌ وَاكْفُرُ‌وا آخِرَ‌هُ لَعَلَّهُمْ يَرْ‌جِعُونَ؛|ترجمہ= اہل کتاب کا ایک گروہ (اپنے لوگوں سے) کہتا ہے کہ جو کچھ مسلمانوں پر نازل ہوا ہے اس پر صبح کے وقت ایمان لے آؤ اور شام کے وقت انکار کر دو۔ شاید (اس ترکیب سے) وہ مسلمان (اپنے دین سے) پھر جائیں۔ "}} کے بارے میں آیا ہے کہ [[خیبر]] میں مقیم یہودیوں میں سے 12 افراد نے [[مسلمانوں]] کو اسلام کی تعلیمات سے متعلق شک و تردید میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے آپس میں یہ طے کیا کہ صبح کے وقت محمدؐ کے لائے ہوئے دین پر [[ایمان]] کا اظہار کریں گے اور شام کو یہ کہ کر اسلام سے روگردانی اختیار کریں گے کہ [[قرآن]] میں غور و فکر اور اپنے علماء کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد اسلام کے باطل ہونے اور محمدؐ کے جھوٹے ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ یوں محمدؐ کے [[صحابہ|اصحاب]] جو ہمیں اہل کتاب اور عالم مانتے ہیں اپنے اعتقادات میں شک کرنے لگیں گے اور ہمارے دین پر ایمان لے آئیں گے۔ [[خداوندعالم]] نے اس آیت کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو یہودیوں کے اس مکر و فریب سے آگاہ فرمایا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ح۲، ص۷۷۳-۷۷۴؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۱۱۱.</ref>
==مشہور آیات==
==مشہور آیات==
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 7 [[محکم اور متشابہ]]، آیت نمبر 26 [[آیت ملک|ملک]]، آیٹ نمبر 61 [[آیت مباہلہ|مباہلہ]] اور آیت نمبر 103 [[آیت اعتصام|اعتصام]] کے نام سے اس سورت کی مشہور آیات میں شمار ہوتی ہیں۔
سورہ آل عمران کی آیت نمبر 7 [[محکم اور متشابہ]]، آیت نمبر 26 [[آیت ملک|ملک]]، آیٹ نمبر 61 [[آیت مباہلہ|مباہلہ]] اور آیت نمبر 103 [[آیت اعتصام|اعتصام]] کے نام سے اس سورت کی مشہور آیات میں شمار ہوتی ہیں۔
سطر 67: سطر 67:
{{اصلی|محکم اور متشابہ}}
{{اصلی|محکم اور متشابہ}}

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ‌ مُتَشَابِهَاتٌ ...﴿7﴾

{{عربی|هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ‌ مُتَشَابِهَاتٌ ...﴿7﴾

|ترجمہ=وہ وہی ہے جس نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی جس میں کچھ آیتیں تو محکم ہیں۔ جو کتاب کی اصل و بنیاد ہیں اور کچھ متشابہ ہیں...}}
|ترجمہ=وہ وہی ہے جس نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی جس میں کچھ آیتیں تو محکم ہیں۔ جو کتاب کی اصل و بنیاد ہیں اور کچھ متشابہ ہیں...}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 77: سطر 77:
===آیت دین حق (19)===
===آیت دین حق (19)===

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ...﴿19﴾»

{{عربی|إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ...﴿19﴾»

|ترجمہ=بے شک خدا کے نزدیک سچا دین صرف اسلام ہے...}}
|ترجمہ=بے شک خدا کے نزدیک سچا دین صرف اسلام ہے...}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 87: سطر 87:
{{اصلی|آیت ملک}}
{{اصلی|آیت ملک}}

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن| قُلِ اللَّـهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ‌ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ‌ ﴿26﴾

{{عربی| قُلِ اللَّـهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ‌ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ‌ ﴿26﴾

|ترجمہ= (اے رسول(ص)!) کہو: اے خدا تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہتا ہے حکومت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت چھین لیتا ہے۔ تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے، ہر قسم کی بھلائی تیرے قبضہ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ }}
|ترجمہ= (اے رسول(ص)!) کہو: اے خدا تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہتا ہے حکومت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت چھین لیتا ہے۔ تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے، ہر قسم کی بھلائی تیرے قبضہ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ }}
</noinclude>
</noinclude>
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
اس آیت میں خدا کی مالکیت سے خدا کی قدرت مراد ہے جس کے تحت خدا کائنات میں ہر طرح کی تصرف کر سکتا ہے۔<ref>مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص36-37.</ref> [[مفسرین]]، صدر اسلام کے مسلمانوں کو اس جملے {{قرآن کا متن|تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشاءُ}} کا مصداق قرار دیتے ہیں جنہوں نے اسلام کی دعوت کو قبول کر کے اسلامی احکام پر عمل پیرا ہوئے جس کے نتیجے میں خدا نے ان کو حکومت، استحکام اور عزت عطا فرمائی اسی طرح [[مشرکین]]، [[رومیوں]] اور [[ایران|ایرانیوں]]  کو جملہ {{قرآن کا متن|وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشاءُ}} کا مصداق قرار دیتے ہیں اور ان کے اس نافرمانی کی وجه سے خدا نے ان کو کمزور فرمایا اور ان کی عزت ان سے لے لئے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، 1372ش، ج2، ص727-728؛ مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص37.</ref> اس بنا پر طاقتوروں سے ان کی قدرت اور توانائی کو سلب کر کے اسے کمزوروں کو عطا کرنا خدا کی قدرت کی نشانیوں میں سے ہے۔<ref>مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص37.</ref>
اس آیت میں خدا کی مالکیت سے خدا کی قدرت مراد ہے جس کے تحت خدا کائنات میں ہر طرح کی تصرف کر سکتا ہے۔<ref>مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص36-37.</ref> [[مفسرین]]، صدر اسلام کے مسلمانوں کو اس جملے {{عربی|تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشاءُ}} کا مصداق قرار دیتے ہیں جنہوں نے اسلام کی دعوت کو قبول کر کے اسلامی احکام پر عمل پیرا ہوئے جس کے نتیجے میں خدا نے ان کو حکومت، استحکام اور عزت عطا فرمائی اسی طرح [[مشرکین]]، [[رومیوں]] اور [[ایران|ایرانیوں]]  کو جملہ {{عربی|وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشاءُ}} کا مصداق قرار دیتے ہیں اور ان کے اس نافرمانی کی وجه سے خدا نے ان کو کمزور فرمایا اور ان کی عزت ان سے لے لئے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، 1372ش، ج2، ص727-728؛ مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص37.</ref> اس بنا پر طاقتوروں سے ان کی قدرت اور توانائی کو سلب کر کے اسے کمزوروں کو عطا کرنا خدا کی قدرت کی نشانیوں میں سے ہے۔<ref>مغنیہ، الکاشف، 1424ق، ج2، ص37.</ref>
[[ملف:آیه مباهله (آل عمران ۶۱).jpg|180px|تصغیر|آیت مباہلہ]]
[[ملف:آیه مباهله (آل عمران ۶۱).jpg|180px|تصغیر|آیت مباہلہ]]

سطر 97: سطر 97:
{{اصلی|آیت مباہلہ}}
{{اصلی|آیت مباہلہ}}

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|فَمَنْ حَاجَّكَ فِیهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَ أَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل‌لَّعْنَتَ اللَّـهِ عَلَی الْكَاذِبِینَ ﴿61﴾»

{{عربی|فَمَنْ حَاجَّكَ فِیهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَ أَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل‌لَّعْنَتَ اللَّـهِ عَلَی الْكَاذِبِینَ ﴿61﴾»

|ترجمہ= (اے پیغمبر(ص)) اس معاملہ میں تمہارے پاس صحیح علم آجانے کے بعد جو آپ سے حجت بازی کرے تو آپ ان سے کہیں کہ آؤ ہم اپنے اپنے بیٹوں، اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر مباہلہ کریں (بارگاہِ خدا میں دعا و التجا کریں) اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔ (یعنی ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں کو، ہم اپنی عورتوں کو بلائیں تم اپنی عورتوں کو اور ہم اپنے نفسوں کو بلائیں تم اپنے نفسوں کو پھر اللہ کے سامنے گڑگڑائیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کریں)۔}}
|ترجمہ= (اے پیغمبر(ص)) اس معاملہ میں تمہارے پاس صحیح علم آجانے کے بعد جو آپ سے حجت بازی کرے تو آپ ان سے کہیں کہ آؤ ہم اپنے اپنے بیٹوں، اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر مباہلہ کریں (بارگاہِ خدا میں دعا و التجا کریں) اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔ (یعنی ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں کو، ہم اپنی عورتوں کو بلائیں تم اپنی عورتوں کو اور ہم اپنے نفسوں کو بلائیں تم اپنے نفسوں کو پھر اللہ کے سامنے گڑگڑائیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کریں)۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 105: سطر 105:
===آیت انفاق (92)===
===آیت انفاق (92)===

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|لَن تَنَالُوا الْبِرَّ‌ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّـهَ بِهِ عَلِيمٌ﴿92﴾»

{{عربی|لَن تَنَالُوا الْبِرَّ‌ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّـهَ بِهِ عَلِيمٌ﴿92﴾»

|ترجمہ= لوگو! تم ہرگز اس وقت تک نیکی (کو حاصل) نہیں کر سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے کچھ راہِ خدا میں خرچ نہ کرو۔ اور تم (راہِ خدا میں) جو کچھ خرچ کرتے ہو خدا اس کو خوب جانتا ہے۔}}
|ترجمہ= لوگو! تم ہرگز اس وقت تک نیکی (کو حاصل) نہیں کر سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے کچھ راہِ خدا میں خرچ نہ کرو۔ اور تم (راہِ خدا میں) جو کچھ خرچ کرتے ہو خدا اس کو خوب جانتا ہے۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 115: سطر 115:
{{اصلی|آیت اعتصام}}
{{اصلی|آیت اعتصام}}

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّ‌قُوا ۚ وَاذْكُرُ‌وا نِعْمَتَ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَ‌ةٍ مِّنَ النَّارِ‌ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿103﴾»

{{عربی|وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّ‌قُوا ۚ وَاذْكُرُ‌وا نِعْمَتَ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَ‌ةٍ مِّنَ النَّارِ‌ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿103﴾»

|ترجمہ= اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں تفرقہ پیدا نہ کرو اور اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا ہے کہ تم آپس میں دشمن تھے اس نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کر دی اور تم اس کی نعمت (فضل و کرم) سے بھائی بھائی ہوگئے۔ اور تم آگ کے بھرے ہوئے گڑھے (دوزخ) کے کنارے پر کھڑے تھے جو اس نے تمہیں اس سے بچا لیا اس طرح اللہ تمہارے لیے اپنی نشانیاں ظاہر کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پا جاؤ۔}}
|ترجمہ= اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں تفرقہ پیدا نہ کرو اور اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا ہے کہ تم آپس میں دشمن تھے اس نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کر دی اور تم اس کی نعمت (فضل و کرم) سے بھائی بھائی ہوگئے۔ اور تم آگ کے بھرے ہوئے گڑھے (دوزخ) کے کنارے پر کھڑے تھے جو اس نے تمہیں اس سے بچا لیا اس طرح اللہ تمہارے لیے اپنی نشانیاں ظاہر کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پا جاؤ۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 123: سطر 123:
===آیت مغفرت (133)===
===آیت مغفرت (133)===

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|وَسَارِ‌عُوا إِلَىٰ مَغْفِرَ‌ةٍ مِّن رَّ‌بِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْ‌ضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْ‌ضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ﴿133﴾»

{{عربی|وَسَارِ‌عُوا إِلَىٰ مَغْفِرَ‌ةٍ مِّن رَّ‌بِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْ‌ضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْ‌ضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ﴿133﴾»

|ترجمہ= اور تیزی سے دوڑو اپنے پروردگار کی طرف سے بخشش اور اس کے بہشت کی طرف جس کی چوڑائی تمام آسمانوں اور زمین کے برابر ہے جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔}}
|ترجمہ= اور تیزی سے دوڑو اپنے پروردگار کی طرف سے بخشش اور اس کے بہشت کی طرف جس کی چوڑائی تمام آسمانوں اور زمین کے برابر ہے جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 132: سطر 132:
{{اصلی|کظم غیظ}}
{{اصلی|کظم غیظ}}

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّ‌اءِ وَالضَّرَّ‌اءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّـهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ﴿134﴾»

{{عربی|الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّ‌اءِ وَالضَّرَّ‌اءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّـهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ﴿134﴾»

|ترجمہ= وہ پرہیزگار جو خوشحالی اور بدحالی (غرضیکہ ہر حال میں راہِ خدا میں مال) خرچ کرتے ہیں جو غصے کو پی جاتے ہیں اور لوگوں (کے قصور) معاف کر دیتے ہیں۔ اور اللہ بھلائی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔}}
|ترجمہ= وہ پرہیزگار جو خوشحالی اور بدحالی (غرضیکہ ہر حال میں راہِ خدا میں مال) خرچ کرتے ہیں جو غصے کو پی جاتے ہیں اور لوگوں (کے قصور) معاف کر دیتے ہیں۔ اور اللہ بھلائی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 141: سطر 141:
===شہداء زندہ ہیں (169)===
===شہداء زندہ ہیں (169)===

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَ‌بِّهِمْ يُرْ‌زَقُونَ﴿61﴾»

{{عربی|وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَ‌بِّهِمْ يُرْ‌زَقُونَ﴿61﴾»

|ترجمہ= اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔}}
|ترجمہ= اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 150: سطر 150:
===آیات ربنا (192 -194)===
===آیات ربنا (192 -194)===

<noinclude>

<noinclude>
{{قرآن کا متن|رَ‌بَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِ النَّارَ‌ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌﴿192﴾رَّ‌بَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَ‌بِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَ‌بَّنَا فَاغْفِرْ‌ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ‌ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَ‌ارِ‌ ﴿193﴾رَ‌بَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُ‌سُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ﴿194﴾»

{{عربی|رَ‌بَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِ النَّارَ‌ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌﴿192﴾رَّ‌بَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَ‌بِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَ‌بَّنَا فَاغْفِرْ‌ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ‌ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَ‌ارِ‌ ﴿193﴾رَ‌بَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُ‌سُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ﴿194﴾»

|ترجمہ= اے ہمارے پروردگار! بے شک جسے تو نے دوزخ میں داخل کر دیا اسے تو نے ذلیل و رسوا کر دیا۔ اور ظالموں کے لئے کوئی یار و مددگار نہیں ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہماری برائیاں مٹا اور دور فرما اور نیکوکاروں کے ساتھ ہمارا خاتمہ فرما۔ پروردگارا! تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی جو وعدہ کیا ہے وہ ہمیں عطا فرما قیامت کے دن ہم کو رسوا نہ فرما تو کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔}}
|ترجمہ= اے ہمارے پروردگار! بے شک جسے تو نے دوزخ میں داخل کر دیا اسے تو نے ذلیل و رسوا کر دیا۔ اور ظالموں کے لئے کوئی یار و مددگار نہیں ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہماری برائیاں مٹا اور دور فرما اور نیکوکاروں کے ساتھ ہمارا خاتمہ فرما۔ پروردگارا! تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی جو وعدہ کیا ہے وہ ہمیں عطا فرما قیامت کے دن ہم کو رسوا نہ فرما تو کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔}}
</noinclude>
</noinclude>
سطر 167: سطر 167:
! آیت نمبر!! آیت!! باب !! موضوع
! آیت نمبر!! آیت!! باب !! موضوع

| ۱۹ || {{قرآن کا متن|إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ...}} || طہارت اور نجاست ||[[ضروریات دین]] کے منکر کی [[نجاست]] یا [[طہارت]]
| ۱۹ || {{عربی|إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ...}} || طہارت اور نجاست ||[[ضروریات دین]] کے منکر کی [[نجاست]] یا [[طہارت]]

| ۴۴ || {{قرآن کا متن|... وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْ‌يَمَ...}}||  || مشکل امور میں قرعہ کی مشروعیت
| ۴۴ || {{عربی|... وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْ‌يَمَ...}}||  || مشکل امور میں قرعہ کی مشروعیت

| ۷۷ || {{قرآن کا متن|... إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُ‌ونَ بِعَهْدِ اللَّـهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا...}}|| نذر، قسم اور عہد || قسم توڑنے کے نتائج
| ۷۷ || {{عربی|... إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُ‌ونَ بِعَهْدِ اللَّـهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا...}}|| نذر، قسم اور عہد || قسم توڑنے کے نتائج

| ۹۰ || {{قرآن کا متن|إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرً‌ا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ...}}||حدود|| مرتد کے توبہ کا قبول نہ ہونا
| ۹۰ || {{عربی|إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرً‌ا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ...}}||حدود|| مرتد کے توبہ کا قبول نہ ہونا

| ۹۳ || {{قرآن کا متن|كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّ‌مَ إِسْرَ‌ائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ...}} || اطعمہ و اشربہ || تمام کھانے والی اشیاء کا حلال ہونا
| ۹۳ || {{عربی|كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّ‌مَ إِسْرَ‌ائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ...}} || اطعمہ و اشربہ || تمام کھانے والی اشیاء کا حلال ہونا

| ۹۷ || {{قرآن کا متن|فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَ‌اهِيمَ ۖ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا...}}|| حج || ساکنین حرم کے لئے امنیت
| ۹۷ || {{عربی|فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَ‌اهِيمَ ۖ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا...}}|| حج || ساکنین حرم کے لئے امنیت

| ۹۷ || {{قرآن کا متن|وَلِلَّـهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا...}}|| حج || تمام انسانوں پر حج کا واجب ہونا
| ۹۷ || {{عربی|وَلِلَّـهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا...}}|| حج || تمام انسانوں پر حج کا واجب ہونا

| ۱۰۴|| {{قرآن کا متن|وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ‌ وَيَأْمُرُ‌ونَ بِالْمَعْرُ‌وفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ‌...}}|| امر بالمعروف اور نہی عن المنکر || امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وجوب
| ۱۰۴|| {{عربی|وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ‌ وَيَأْمُرُ‌ونَ بِالْمَعْرُ‌وفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ‌...}}|| امر بالمعروف اور نہی عن المنکر || امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وجوب

|۱۳۰ || {{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّ‌بَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً...}} || خرید و فروخت || [[سود خوری]] کا حرام ہونا
|۱۳۰ || {{عربی|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّ‌بَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً...}} || خرید و فروخت || [[سود خوری]] کا حرام ہونا

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم