مندرجات کا رخ کریں

"آیت شراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 18: سطر 18:
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سورہ بقرہ]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے جو [[لیلۃ المبیت|لیلۃ المَبیت]] کو نازل ہوئی۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو [[اللہ تعالی]] کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] علما اس بات کے قائل ہیں کہ یہ آیت [[امام علیؑ]] کی شان میں نازل ہوئی جب آپ نے "لیلۃ المبیت" ([[شب ہجرت]]) کو پیغمبر اکرمؐ کی بستر پر سو کر آپؐ کی جان بچائی۔

==متن اور ترجمہ==
==متن اور ترجمہ==
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔
{{گفتگو
{{گفتگو
|سمت= وسط
|تراز=وسط
|عنوان={{قرآن کا متن| وَ مِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَ اللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ﴿۲۰۷﴾}}
|عنوان={{عربی| وَ مِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَ اللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ﴿۲۰۷﴾}}
|اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔

|مآخذ=
|مآخذ=سورہ بقرہ: آیت 207
}}
}}

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم