"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حالات زندگی
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
حسینؑ باقی [[اصحاب کساء]] کے ساتھ واقعہ [[مباہلہ]] میں شریک تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1968، ج6، ص406ـ407؛ شیخ صدوق، عون اخبار الرضا، 1363ش، ج1، ص85؛ شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج1، ص168</ref> اور پیغمبر کی رحلت کے وقت آپ کی عمر سال تھی؛ اسی لئے آپ کو اصحاب کے طبقے میں سے آخری طبقے میں شمار کیا گیا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1418، ج10، ص369.</ref> | حسینؑ باقی [[اصحاب کساء]] کے ساتھ واقعہ [[مباہلہ]] میں شریک تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1968، ج6، ص406ـ407؛ شیخ صدوق، عون اخبار الرضا، 1363ش، ج1، ص85؛ شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج1، ص168</ref> اور پیغمبر کی رحلت کے وقت آپ کی عمر سال تھی؛ اسی لئے آپ کو اصحاب کے طبقے میں سے آخری طبقے میں شمار کیا گیا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1418، ج10، ص369.</ref> | ||
{{ | {{جعبہ نقل قول | ||
| عنوان = رسول خدا کا فرمان | |||
| نویسنده =پیغمبر اکرمؐ | |||
| نقل قول = {{حدیث|'''حُسَیْنٌ مِنِّی وَ أَنَا مِنْه'''۔ | |||
'''أَحَبَّ الله مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنا'''}} | '''أَحَبَّ الله مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنا'''}} | ||
ترجمہ: حسین مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں۔ | ترجمہ: حسین مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں۔ | ||
اللہ ہر اس کو دوست رکھتا ہے جو حسین کو دوست رکھے۔ | اللہ ہر اس کو دوست رکھتا ہے جو حسین کو دوست رکھے۔ | ||
| | | منبع = انساب الاشراف، ج3، ص142، الطبقات الکبرى، ج10، ص385 | ||
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری) | |||
| پسزمینه = #ffeebb | |||
| عرض = 250px | |||
| حاشیه = حاشیه (اختیاری) | |||
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری) | |||
}} | }} | ||
===خلفاء ثلاثہ کا دور=== | ===خلفاء ثلاثہ کا دور=== | ||
امام حسینؑ نے اپنی عمر کے تقریبا 25 سال خلفائے ثلاثہ ([[ابوبکر]]، [[عمر]] و [[عثمان]]) کے زمانے میں بسر کئے۔ [[خلیفہ اول]] کی [[خلافت]] کے آغاز کے وقت آپ کی عمر سات سال تھی اور [[خلیفہ ثانی]] کے دور کے آغاز میں آپ کی عمر 9 سال جبکہ [[خلیفہ ثالث]] کی [[خلافت]] کے آغاز پر آپ کی عمر 19 سال تھی۔<ref> ری شہری، دانشنامہ امام حسین، 1388ش، ج2، ص324.</ref> | امام حسینؑ نے اپنی عمر کے تقریبا 25 سال خلفائے ثلاثہ ([[ابوبکر]]، [[عمر]] و [[عثمان]]) کے زمانے میں بسر کئے۔ [[خلیفہ اول]] کی [[خلافت]] کے آغاز کے وقت آپ کی عمر سات سال تھی اور [[خلیفہ ثانی]] کے دور کے آغاز میں آپ کی عمر 9 سال جبکہ [[خلیفہ ثالث]] کی [[خلافت]] کے آغاز پر آپ کی عمر 19 سال تھی۔<ref> ری شہری، دانشنامہ امام حسین، 1388ش، ج2، ص324.</ref> |