confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ رده:تصحیح شدہ مقالے (هاتکت)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
بعض کا کہنا ہے کہ یہ حدیث [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور امام حسینؑ کی روحی وحدت کو بیان کرتی ہے اور حسین سے محبت اللہ کی محبت اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|شیعہ ائمہ]] کا امام حسینؑ کے نسل سے ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ | بعض کا کہنا ہے کہ یہ حدیث [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور امام حسینؑ کی روحی وحدت کو بیان کرتی ہے اور حسین سے محبت اللہ کی محبت اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|شیعہ ائمہ]] کا امام حسینؑ کے نسل سے ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ | ||
اسی طرح بعض مورخوں کا کہنا ہے کہ انا من حسین کی عبارت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اسلام کے بقا کا ضامن [[قیام امام حسین|امام حسینؑ کا قیام]] ہے۔ | اسی طرح بعض مورخوں کا کہنا ہے کہ انا من حسین کی عبارت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اسلام کے بقا کا ضامن [[قیام امام حسین|امام حسینؑ کا قیام]] ہے۔ | ||
یہ حدیث [[حائر حسینی|امام حسینؑ کے حرم]] کے دروازے پر بھی لکھی گئی ہے۔ | |||
== اہمیت اور معرفی == | == اہمیت اور معرفی == | ||
«حسین مِنّی» کی حدیث رسول اللہؐ سے مروی امام حسینؑ کی فضیلت میں ایک حدیث ہے۔ [[سید ہاشم بحرانی]] کے بقول یہ حدیث شیعہ اور سنی مآخذ میں متعدد بار تکرار ہوئی ہے جو پیغمبر اکرمؐ کی امام حسینؑ سے محبت کی طرف اشارہ کرتی ہے اور شیعہ و سنی مآخذ میں بارہا تکرار کے ساتھ ذکر ہوئی ہے۔<ref>بحرانی، حلیۃ الأبرار، 1411ھ، ج4، ص127.</ref> «حسین مِنّی» کی حدیث امام حسینؑ کے حرم کے دروازے پر بھی لکھی ہوئی ہے۔<ref>رنجبرحسینی و حائری، «بررسی اعتبار و دلالت حدیث نبوی:حسین منی و انا من حسین»، ص7.</ref> اسی طرح یہ حدیث امام حسینؑ کی ضریح کے ستونوں پر بھی حکاکی کی گئی ہے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/news/13911215001380/آیات-روایات-و-مضامین-بہ-کار-رفتہ-بر-روی-ضریح-جدید-امام-حسین «آیات، روایات و مضامین بہ کار رفتہ بر روی ضریح جدید امام حسین»]، سایت خبرگزاری فارس.</ref> | «حسین مِنّی» کی حدیث رسول اللہؐ سے مروی امام حسینؑ کی فضیلت میں ایک حدیث ہے۔ [[سید ہاشم بحرانی]] کے بقول یہ حدیث شیعہ اور سنی مآخذ میں متعدد بار تکرار ہوئی ہے جو پیغمبر اکرمؐ کی امام حسینؑ سے محبت کی طرف اشارہ کرتی ہے اور شیعہ و سنی مآخذ میں بارہا تکرار کے ساتھ ذکر ہوئی ہے۔<ref>بحرانی، حلیۃ الأبرار، 1411ھ، ج4، ص127.</ref> «حسین مِنّی» کی حدیث امام حسینؑ کے حرم کے دروازے پر بھی لکھی ہوئی ہے۔<ref>رنجبرحسینی و حائری، «بررسی اعتبار و دلالت حدیث نبوی:حسین منی و انا من حسین»، ص7.</ref> اسی طرح یہ حدیث امام حسینؑ کی ضریح کے ستونوں پر بھی حکاکی کی گئی ہے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/news/13911215001380/آیات-روایات-و-مضامین-بہ-کار-رفتہ-بر-روی-ضریح-جدید-امام-حسین «آیات، روایات و مضامین بہ کار رفتہ بر روی ضریح جدید امام حسین»]، سایت خبرگزاری فارس.</ref> |