مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ(س) کا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65: سطر 65:
==آیا حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں؟==

{{اصلی|محل دفن حضرت فاطمہ(س)}}
{{اصلی|محل دفن حضرت فاطمہ(س)}}
شیعہ علماء کے مطابق حضرت فاطمہ کا محل دفن یقینی طور پر معلوم نہیں ہے۔<ref> عاملی، مأساۃ الزہراؑ، 1418ھ، ج1، ص252 و 253۔</ref> اس کے باوجود بعض شیعہ علماء آپ(س) کے محل دفن کے بارے میں مختلف احتمالات مطرح کرتے ہیں۔ [[اسماعیل انصاری زنجانی]] اپنی [[الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء (کتاب)|الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء]] میں اس بات کے معتقد ہیں کہ اکثر شیعہ علماء نے یہ‌احتمال دیا ہے کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref>انصاری زنجانی، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، 1428ھ، ج16، ص113۔</ref> اسی طرح [[ناصر مکارم شیرازی|آیت‌ اللہ مکارم شیرازی]] نے حضرت زہرا(س) کے دفن کے وقت حضرت علیؑ سے منقول کلمات میں "النَّازِلَۃِ فِي جِوَارِكَ؛ آپ کے جوار میں آ گئی ہیں" کی عبارت کو ان افراد کے نظریے کی تائید قرار دیتے ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref> مکارم شیرازی، پیام امام اميرالمؤمنين، 1386ہجری شمسی، ج8، ص32۔</ref>  [[شیخ صدوق]] بھی اس بات کے معتقد تھے کہ حضرت فاطمہ(س) اسی مقام پر دفن ہوئی ہیں۔<ref>شیخ صدوھ، من لا يحضرہ الفقيہ‏، 1413ھ، ج2، ص572۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم