"سورہ احزاب آیت نمبر 23" کے نسخوں کے درمیان فرق
←استعمال
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
== استعمال == | == استعمال == | ||
یہ آیت اکثر مواقع شہداء کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ منقول ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] نے اس آیت کو [[واقعہ کربلا]] میں [[شہدائے کربلا]] جیسے [[مسلم بن عوسجہ اسدی|مُسْلم بن عَوْسَجَہ]] وغیرہ کے جنازے پر تلاوت فرمائی ہے۔<ref>مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص103؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1371ہجری شمسی، ج17، ص246 و 247۔</ref> اسی طرح کہا گیا ہے کہ امام حسینؑ کو جب [[مسلم بن عقیل]] کی شہادت کی خبر دی گئی تو آپ نے اس وقت بھی اس آیت کی تلاوت فرمائی۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار ،1390ہجری شمسی، ج17، ص329؛ مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص160۔</ref> [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے [[شہید | یہ آیت اکثر مواقع شہداء کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ منقول ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] نے اس آیت کو [[واقعہ کربلا]] میں [[شہدائے کربلا]] جیسے [[مسلم بن عوسجہ اسدی|مُسْلم بن عَوْسَجَہ]] وغیرہ کے جنازے پر تلاوت فرمائی ہے۔<ref>مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص103؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1371ہجری شمسی، ج17، ص246 و 247۔</ref> اسی طرح کہا گیا ہے کہ امام حسینؑ کو جب [[مسلم بن عقیل]] کی شہادت کی خبر دی گئی تو آپ نے اس وقت بھی اس آیت کی تلاوت فرمائی۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار ،1390ہجری شمسی، ج17، ص329؛ مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص160۔</ref> [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے [[شہید محراب]]، [[عطاء اللہ اشرفی اصفہانی]] کو "رِجالٌ صَدَقُوا ما عاہَدُوا اللَّہَ عَلَيْہِ" کے مصادیق میں سے قرار دیا ہے۔<ref>خمینی، صحیفہ امام، 1389ہجری شمسی، ج17، ص50۔</ref> شہداء کی برسی اور تسلیتی پیاغامات میں بھی اس آیت کا ذکر کیا جاتا ہے۔<ref>نمونہ کے لئے رجوع کریں: «[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=49118 بیانات در دیدار دستاندرکاران کنگرہ شہدای استان ایلام]»، دفتر حفظ و نشر آثار آیتاللہ العظمی خامنہای؛ «[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=40583 پیام بہ مناسبت ہفتہ دفاع مقدس و روز تجلیل از شہیدان و ایثارگران]»، دفتر حفظ و نشر آثار آیتاللہ العظمی خامنہای؛ «[https://noorihamedani.ir/post/view?id=7986 پیام آیتاللہ العظمی نوری ہمدانی بہ سومین یادوارہ شہدای قرآنی]»، پایگاہ اطلاعرسانی دفتر آیتاللہ العظمی نوری ہمدانی؛ «[https://www.isna.ir/news/96101809315 تجلیل از مادران، ہمسران و دختران شہدای روحانی قم]»، خبرگزاری ایسنا۔</ref> من جملہ ان میں [[قاسم سلیمانی|جنرل سلیمانی]] کی شہادت پر [[فہرست مراجع تقلید شیعہ|مراجع تقلید]] اور علما کی طرف سے رد و بدل ہونے والے تسلیتی پیغمات میں بھی <ref>«[https://www.mizanonline.ir/fa/news/582942 پیامہای تسلیت مراجع تقلید، علما و شخصیتہای حوزوی بہ شہادت سردار سلیمانی]»، خبرگزاری میزان۔</ref> مذکورہ آیت کو ذکر کیا گیا ہے۔ | ||
کربلاء میں [[حرم امام حسینؑ]] میں باب الشہداء<ref>مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص209۔</ref> اور باب رأس الحسینؑ<ref>مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص209۔</ref> کے بالائی حصے پر بھی اس آیت کو درج کیا گیا ہے۔ | کربلاء میں [[حرم امام حسینؑ]] میں باب الشہداء<ref>مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص209۔</ref> اور باب رأس الحسینؑ<ref>مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراھ، 1388ہجری شمسی، ص209۔</ref> کے بالائی حصے پر بھی اس آیت کو درج کیا گیا ہے۔ |