مندرجات کا رخ کریں

"سورہ احزاب آیت نمبر 23" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(« '''سورہ احزاب آیت نمبر 23''' ایسے مؤمنوں کے بارے میں ہے جو خدا کے ساتھ کئے گئے عہد و پیمان پر ثابت قدم رہے، ان میں سے بعض شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں اور بعض شہادت کے منتظر ہیں۔ علامہ طباطبایی کے مطابق اس آیت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
 
{{خانہ معلومات آیت
| عنوان          =سورہ احزاب کی آیت نمبر 23
| تصویر          =آیه 23 احزاب.jpg
| توضیح تصویر    =
| سائز تصویر  =
| آیت کا نام    =
| سورہ          =[[سورہ احزاب]]
| آیت نمبر      =23
| پارہ          =21
| صفحہ نمبر      =
| شان نزول      =
| محل نزول      =
|  موضوع        =جنگوں میں پیغمبر اکرمؐ کا ساتھ دینے کے بارے میں مؤمنین کا خدا سے عہد و پیمان
| مضمون          =[[حمزۃ بن عبد المطلب]]، [[جعفر بن ابی‌ طالب]] اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]]
| مرتبط موضوعات  =جنگ بدر اور جنگ احد کے شہداء
| مربوط آیات    =
}}
'''سورہ احزاب آیت نمبر 23''' ایسے [[ایمان|مؤمنوں]] کے بارے میں ہے جو خدا کے ساتھ کئے گئے عہد و پیمان پر ثابت قدم رہے، ان میں سے بعض [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں اور بعض شہادت کے منتظر ہیں۔ [[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] کے مطابق اس آیت میں عہد و پیمان سے مراد دشمن سے روبرو ہوتے وقت دشمن کو پشت دکھا کر نہ بھاگنے اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے رکاب میں ثابت قدم رہنے کا عہد ہے۔

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم