confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| اہم واقعات =[[صبر ایوب]] | | اہم واقعات =[[صبر ایوب]] | ||
}} | }} | ||
'''حضرت اَیّوب''' خدا کے [[انبیاء|پیغمبروں]] میں سے تھے جنہیں خدا کی طرف سے اولاد اور مال و دولت نیز مختلف بیماریوں کے ذریعے امتحان میں ڈالا گیا۔ حضرت ایوب نے ان [[امتحان الہی|امتحانات]] کے مقابلے میں [[صبر]] سے کام لیا اور خدا کی [[عبادت]] اور [[شکر|شُکر]] سے | '''حضرت اَیّوب''' خدا کے [[انبیاء|پیغمبروں]] میں سے تھے جنہیں خدا کی طرف سے اولاد اور مال و دولت نیز مختلف بیماریوں کے ذریعے امتحان میں ڈالا گیا۔ حضرت ایوب نے ان [[امتحان الہی|امتحانات]] کے مقابلے میں [[صبر]] سے کام لیا اور خدا کی [[عبادت]] اور [[شکر|شُکر]] کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ اسی بنا پر [[قرآن]] میں ان کو نیکی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے۔ | ||
قرآن میں حضرت ایوب کے امتحانات کی تفصیلات بیان نہیں ہوئی، لیکن [[عہد عتیق]] اور بعض اسلامی [[احادیث]] میں اس حوالے سے مختلف واقعات بیان ہوئے ہیں جن کے مطابق آپ کی بیماری کی وجہ سے لوگ آپ سے دور ہو گئے تھے۔ جبکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق [[انبیاء]] میں کوئی ایسی چیز نہیں پائی جاتی جس سے لوگ ان سے دور ہونے کا سبب بنیں۔ | قرآن میں حضرت ایوب کے امتحانات کی تفصیلات بیان نہیں ہوئی، لیکن [[عہد عتیق]] اور بعض اسلامی [[احادیث]] میں اس حوالے سے مختلف واقعات بیان ہوئے ہیں جن کے مطابق آپ کی بیماری کی وجہ سے لوگ آپ سے دور ہو گئے تھے۔ جبکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق [[انبیاء]] میں کوئی ایسی چیز نہیں پائی جاتی جس سے لوگ ان سے دور ہونے کا سبب بنیں۔ |