مندرجات کا رخ کریں

"حسین منی و انا من حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
  | تصویر سائز  =   
  | تصویر سائز  =   
  | تصویر کی چوڑائی=   
  | تصویر کی چوڑائی=   
  | توضیح تصویر  = تصویر در ورودی [[حرم امام حسین(ع)]] و روایت «حسین منی...»
  | توضیح تصویر  = تصویر در ورودی [[حرم امام حسینؑ]] و روایت «حسین منی...»
  | دوسرے اسامی  =  
  | دوسرے اسامی  =  
  | موضوع        = فضائل امام حسینؑ
  | موضوع        = فضائل امام حسینؑ
سطر 15: سطر 15:
  |قرآنی تائیدات =  
  |قرآنی تائیدات =  
}}
}}
'''حُسَینٌ مِنّی و أنا مِن حسین''' ایک جملہ حدیث ہے جو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبوی]] سے [[امام حسین علیہ‌السلام|امام حسین(ع)]] کی فضیلت میں وارد ہوئی ہے جو [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|سنی]] حدیثی مآخذ میں نقل ہوئی ہے۔ اس حدیث کا سب سے قدیمی مآخذ اہل سنت عالم دین ابن‌ابی‌شیبہ (159–235ق) کی کتاب المُصنَّف ہے اور شیعہ مآخذ میں سب سے پہلے [[ابن‌قولویہ قمی|ابن‌قولویہ]] (متوفی [[سال 368 ہجری قمری|368ق]]) کتاب [[کامل الزیارات (کتاب)|کامل الزیارات]] میں نقل ہوئی ہے۔ یہ حدیث امام حسینؑ کے حرم کے دروازے پر بھی لکھی گئی ہے۔
'''حُسَینٌ مِنّی و أنا مِن حسین''' ایک جملہ حدیث ہے جو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبوی]] سے [[امام حسین علیہ‌السلام|امام حسینؑ]] کی فضیلت میں وارد ہوئی ہے جو [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|سنی]] حدیثی مآخذ میں نقل ہوئی ہے۔ اس حدیث کا سب سے قدیمی مآخذ اہل سنت عالم دین ابن‌ابی‌شیبہ (159–235ق) کی کتاب المُصنَّف ہے اور شیعہ مآخذ میں سب سے پہلے [[ابن‌قولویہ قمی|ابن‌قولویہ]] (متوفی [[سال 368 ہجری قمری|368ق]]) کتاب [[کامل الزیارات (کتاب)|کامل الزیارات]] میں نقل ہوئی ہے۔ یہ حدیث امام حسینؑ کے حرم کے دروازے پر بھی لکھی گئی ہے۔


حدیثی مآخذ کے مطابق رسول اللہؐ نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ بعض کا کہنا ہے کہ یہ حدیث [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] اور امام حسینؑ کی روحی وحدت کو بیان کرتی ہے اور حسین سے محبت اللہ کی محبت اور شیعہ ائمہ کا امام حسینؑ کے نسل سے ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
حدیثی مآخذ کے مطابق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ بعض کا کہنا ہے کہ یہ حدیث [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور امام حسینؑ کی روحی وحدت کو بیان کرتی ہے اور حسین سے محبت اللہ کی محبت اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|شیعہ ائمہ]] کا امام حسینؑ کے نسل سے ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔


== اہمیت اور معرفی ==
== اہمیت اور معرفی ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم