مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (اصلاح لینک)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
[[سنہ 1972ء]] میں آپ نے ایشاء کے معروف میڈیکل کالج «کنگ ایڈورڈ» میں داخلہ لیا۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> اور وہیں سے [[سنہ 1977ء]] میں ایم بی بی ایس کیا۔<ref> ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref>

[[7 مارچ]] [[سنہ 1995ء]] کی دم صبح انہیں [[لاہور]] کے معروف یتیم خانہ چوک میں اپنے محافظ تقی حیدر سمیت شہید کر دیا گیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref>

آپ تمام تر صلاحیتوں کے باوجود نہایت سادہ زندگی گزارتے رہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%81-%DA%A9-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%81 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ۔</ref>
آپ تمام تر صلاحیتوں کے باوجود نہایت سادہ زندگی گزارتے رہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-رح-مکتب-خمینی-رہ-ک-تربیت-یافتہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ۔</ref>
محمد علی نقوی مختلف کھیل کھیلا کرتے تھے جن میں جوڈو، کراٹے، تیراکی، گھڑسواری اور نشانہ بازی شامل ہیں۔ آپ کو کتاب پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ جس کا اندازہ ان ہزاروں کتابوں سے لگایا جاسکتا ہے جو آپ کے گھر کی لائبریری میں اسوقت بھی موجود ہیں۔ اسی شوق کی وجہ سے امامیہ لائبریری کا نیٹ ورک وجود میں آیا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>

سطر 54: سطر 54:
محمد علی نقوی نے گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم اپنے دوستوں کے انسانی شعور کو بیدار کرنے کے لئے ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن قائم کی اور اس کے روح رواں بھی بن گئے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref> کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد کی سرپرستی میں طلبہ تنظیم «امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن» کی بنیاد رکھی۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور [[شہادت]] تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>

تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>

ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر کے دروازے ڈاکٹر نقوی پر بند کر دیئے گئے، تب بھی ڈاکٹر نے ایک شفیق باپ کی طرح بند دروازے کے پیچھے رہ کر ہمیشہ گھر کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جدوجہد کی۔<ref>[https://iqna.ir/ur/news/2990570/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%8C شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی۔</ref>
ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر کے دروازے ڈاکٹر نقوی پر بند کر دیئے گئے، تب بھی ڈاکٹر نے ایک شفیق باپ کی طرح بند دروازے کے پیچھے رہ کر ہمیشہ گھر کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جدوجہد کی۔<ref>[https://iqna.ir/ur/news/2990570/پاکستان-شہید-ڈاکٹر-نقوی-کے-کئے-ہوئے-کام-آج-بھی-دشمن-کیلئے-موت-کا-پیغام-ثابت-ہورہے-ہیں-علامہ-امین-شہیدی شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی۔</ref>
جوانوں کی تربیت کے حوالے سے ابتدائی تنظیمی ایام میں آپ مختلف علما کرام کو مختلف مذہبی پروگرام کے لئے اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا کر شہر کے کونے کونے لے جایا کرتے تھے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>

==تحریک جعفریہ سے وابستگی==
==تحریک جعفریہ سے وابستگی==
[[فائل:Mnaqavi1.jpg|تصغیر|ڈاکٹر محمد علی نقوی جوانوں کی تربیت میں مصروف]]
[[فائل:Mnaqavi1.jpg|تصغیر|ڈاکٹر محمد علی نقوی جوانوں کی تربیت میں مصروف]]
طالب علمی دور سے فارغ ہوگئے تو ملت جعفریہ کی سیاسی جہدوجہد کے لئے [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] کے ساتھ منسلک ہوگئے۔<ref>[http://jtv.com.pk/2021/03/06/shaheed-dr-muhammed-ali-naqvi-7th-march-martyrdom-anniversary/ پاکستانی ملت جعفریہ کے محسن ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید/ویڈیو]جے ٹی وی۔</ref> اور اس تنظیم میں مختلف عہدوں پر فائز رہے اور سیکرٹری اطلاعات کا قلمدان انہی عہدوں میں سے ایک تھا۔<ref>سید ساجد علی نقوی، [https://shianews.com.pk/%d8%b4%db%81%db%8c%d8%af-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%88-%d9%85%d9%84%db%8c-%d8%ae%d8%af%d9%85%d8%a7/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی]، جعفریہ پریس۔</ref>
طالب علمی دور سے فارغ ہوگئے تو ملت جعفریہ کی سیاسی جہدوجہد کے لئے [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] کے ساتھ منسلک ہوگئے۔<ref>[http://jtv.com.pk/2021/03/06/shaheed-dr-muhammed-ali-naqvi-7th-march-martyrdom-anniversary/ پاکستانی ملت جعفریہ کے محسن ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید/ویڈیو]جے ٹی وی۔</ref> اور اس تنظیم میں مختلف عہدوں پر فائز رہے اور سیکرٹری اطلاعات کا قلمدان انہی عہدوں میں سے ایک تھا۔<ref>سید ساجد علی نقوی، [https://shianews.com.pk/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-قومی-و-ملی-خدما/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی]، جعفریہ پریس۔</ref>

[[21 اپریل]] [[سنہ 1979ء]] کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا قیام عمل میں آیا اور [[مفتی جعفر حسین]] کو سربراہ چنا گیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص84۔</ref> تو محمد علی نقوی نے ایک ہی قائد ایک ہی رہبر مفتی جعفر مفتی جعفر کا نعرہ لگا کر قیادت کی حمایت کا اعلان کردیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص84۔</ref>

سطر 65: سطر 65:
عارف حسینی کی قیادت کے تعارف کے لئے نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا اس کے لئے ماہنامہ راہ عمل اور ہفت روزہ رضاکار شائع کیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 96۔</ref>
عارف حسینی کی قیادت کے تعارف کے لئے نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا اس کے لئے ماہنامہ راہ عمل اور ہفت روزہ رضاکار شائع کیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 96۔</ref>

جب عارف حسین الحسینی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے پلیٹ فارم سے ملکی سطح پر سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا تو لاہور میں ایک اجلاس کے دوران آپ کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا مگر آپ ڈٹے رہے اور فرمایا کہ میں جو کہہ رہا ہوں وہ [[امام خمینی]] کے کہنے پر کہہ رہا ہوں۔ اجلاس سے باہر نکل کر سب سے پہلے ڈاکٹر محمد علی نقوی کو بلوایا اور آپ سے پوچھا کہ اجلاس میں میری بات نہیں مانی گئی تم مجھے بتاو تم میرے ساتھ ہو یا نہیں؟ ڈاکٹر نقوی نے بے ساختہ کہا کہ آغا "آپ کو چھوڑنا اسلام کو چھوڑنا ہے میں آپ کے ساتھ ہوں"۔ الیکشن والی بحث نے بعد میں بہت شدت اختیار کی۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/358711/%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%B1%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%B9 افکار شہید قائد(رح)کے منابع]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
جب عارف حسین الحسینی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے پلیٹ فارم سے ملکی سطح پر سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا تو لاہور میں ایک اجلاس کے دوران آپ کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا مگر آپ ڈٹے رہے اور فرمایا کہ میں جو کہہ رہا ہوں وہ [[امام خمینی]] کے کہنے پر کہہ رہا ہوں۔ اجلاس سے باہر نکل کر سب سے پہلے ڈاکٹر محمد علی نقوی کو بلوایا اور آپ سے پوچھا کہ اجلاس میں میری بات نہیں مانی گئی تم مجھے بتاو تم میرے ساتھ ہو یا نہیں؟ ڈاکٹر نقوی نے بے ساختہ کہا کہ آغا "آپ کو چھوڑنا اسلام کو چھوڑنا ہے میں آپ کے ساتھ ہوں"۔ الیکشن والی بحث نے بعد میں بہت شدت اختیار کی۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/358711/افکار-شہید-قائد-رح-کے-منابع افکار شہید قائد(رح)کے منابع]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
تحریک جعفریہ کے پلیٹ فارم سے اختلاف پر امامیہ آرگنائزیشن سے آپ نے علیحدگی اختیار کی<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص99۔</ref>
تحریک جعفریہ کے پلیٹ فارم سے اختلاف پر امامیہ آرگنائزیشن سے آپ نے علیحدگی اختیار کی<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص99۔</ref>
سنہ 1988ء کو تحریک جعفریہ نے سیاست میں آنے کا اعلان کیا تو محمد علی نقوی تحریک کے امیدوار تھے جو بعد میں کسی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص126۔</ref>
سنہ 1988ء کو تحریک جعفریہ نے سیاست میں آنے کا اعلان کیا تو محمد علی نقوی تحریک کے امیدوار تھے جو بعد میں کسی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص126۔</ref>
سطر 71: سطر 71:
==سماجی خدمات==
==سماجی خدمات==
[[فائل:Mnaqavi4.jpg|تصغیر]]
[[فائل:Mnaqavi4.jpg|تصغیر]]
آپ نے مستحق اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے، قوم کی بچیوں کی شادی کے اخراجات سے لیکر اسیران ملت و متاثرہ خانوادوں کی امداد و بحالی کے لئے امداد فاؤنڈیشن کے نام سے ایک ادارہ بنایا اس ادارے کے توسط بہت سارے جوانوں کو روزگار اور کاروبار فراہم کیا۔<ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/426681/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%B4%D9%82%D9%90-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B1 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار]رسا نیوز ایجنسی۔</ref>
آپ نے مستحق اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے، قوم کی بچیوں کی شادی کے اخراجات سے لیکر اسیران ملت و متاثرہ خانوادوں کی امداد و بحالی کے لئے امداد فاؤنڈیشن کے نام سے ایک ادارہ بنایا اس ادارے کے توسط بہت سارے جوانوں کو روزگار اور کاروبار فراہم کیا۔<ref>[https://ur.rasanews.ir/ur/news/426681/ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-شہید-عشقِ-خمینی-کا-سالار ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار]رسا نیوز ایجنسی۔</ref>

سنہ 1989ء میں نقوی نے دیگر افراد سے ملکر ایک ادارہ قائم کیا جو آج کل جعفریہ ویلفیئر فنڈ کے نام سے کام کر رہا ہے۔<ref>امداد علی گھلو [http://www.jafariapress.com/?p=6740 ڈاکٹرشہید محمد علی نقوی کی زندگی کے پوشیدہ پہلو]، جعفریہ پریس۔</ref>

سطر 79: سطر 79:
المصطفیٰ اسکول سسٹم کے تحت بننے والے سکولز اب بھی پاکستان بھر میں مختلف ناموں سے یہ کام کر رہے ہیں ان میں [[گلگت]] بلتستان میں Career Guidance School And College، اٹک میں جناح پیلک سکول، میانوالی میں انڈس ماڈل سکول اینڈ کالج اور جھنگ کے علاقہ بھوانہ میں المصطفیٰ سکول قابل ذکر ہیں۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref>

آپ نے [[بلتستان]] کی ایک شخصیت سے مل کر بلتستانی طالب علموں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک ادارہ بھی قائم کیا جس کا نام BEST رکھا تھا۔<ref>[http://asgharia.org.pk/news/1539/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%8C%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک زندہ انسان،ایک بیدار تحریک]، اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ویب سائٹ۔</ref>
آپ نے [[بلتستان]] کی ایک شخصیت سے مل کر بلتستانی طالب علموں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک ادارہ بھی قائم کیا جس کا نام BEST رکھا تھا۔<ref>[http://asgharia.org.pk/news/1539/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-ایک-زندہ-انسان،ایک-بیدار-تحریک شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک زندہ انسان،ایک بیدار تحریک]، اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ویب سائٹ۔</ref>
شہید نقوی تعلیم کے بارے میں بہت حساس تھے جس کے بارے میں آپ کی شہادت کے بعد جنازے پر حافظ ریاض حسین صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں جس مدرسہ میں بھی گیا تو اس کے ابتدائی کاغذات شہید کے ہاتھوں کے بنے ہوئے تھے۔

مولوی صاحب کا یہ مشہور جملہ تھے۔<ref>[http://weeklyrazakar.com/blog/2422/ شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی، ایک زندہ انسان، ایک بیدار تحریک]، ہفت روزہ رضاکار۔</ref>
مولوی صاحب کا یہ مشہور جملہ تھے۔<ref>[http://weeklyrazakar.com/blog/2422/ شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی، ایک زندہ انسان، ایک بیدار تحریک]، ہفت روزہ رضاکار۔</ref>
سطر 112: سطر 112:
}}
}}

نقوی [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref>
نقوی [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/سفیر-انقلاب-شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref>
اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ عارف حسین حسینی نے لاہور [[مینار پاکستان]] پر [[قرآن و سنت کانفرنس]] انعقاد کرنے کا عزم ظاہر کیا اور اس پر مخالفتیں ہوئی تو محمد علی نقوی کا کہنا تھا کہ اس شخص کی بات ہم پر تین طرح سے حجت ہے: ۱۔ عارف حسینی ہمارے قائد ہیں۔ ۲۔  ہمیشہ ان کی ہر بات کے پیچھے کوئی طاقت گویا ہوتی ہے۔ ۳۔ یہ امام خمینی کے نمائندہ ہیں۔ لہٰذا ان کی کسی بات کے آگے چوں چراں گناہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 19</ref> فرط محبت کا یہ عالم تھا کہ عارف حسینی انہیں ڈاکٹر بھائی سے پکارتے تھے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص116۔</ref>

سطر 122: سطر 122:

[[سنہ 1976 ء]] میں عراقی علماء پر امام خمینی کی حمایت میں حکومتی تشدد ہوا تو ڈاکٹر نقوی نے ایک پوسٹر شائع کروایا جس کا عنوان تھا " وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اور ہم یہاں خاموش رہے۔"{{حوالہ درکار}}
[[سنہ 1976 ء]] میں عراقی علماء پر امام خمینی کی حمایت میں حکومتی تشدد ہوا تو ڈاکٹر نقوی نے ایک پوسٹر شائع کروایا جس کا عنوان تھا " وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اور ہم یہاں خاموش رہے۔"{{حوالہ درکار}}
[[سنہ 1988ء]] کو [[حج]] کے دوران [[مکہ مکرمہ]] میں امام خمینی کا [[برائت از مشرکین]] کا پیغام پہنچانے والا کوئی نہ تھا تو اس وقت پاکستان کے بعض حاجیوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر نقوی نے برائت از مشرکین کا نعرہ بلند کیا اور اسی سبب سعودی عرب کے جیل میں بھی گئے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/tehran/news/13991218000913/%D9%85%D8%AC%D8%A7%D9%87%D8%AF%D8%AA%E2%80%8C%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%DA%86%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%90 مجاهدت‌های شهید نقوی از پاکستان تا ایران و عربستان/ سالگرد شهید چمرانِ پاکستان]، فارس نیوز ایجنسی۔</ref>
[[سنہ 1988ء]] کو [[حج]] کے دوران [[مکہ مکرمہ]] میں امام خمینی کا [[برائت از مشرکین]] کا پیغام پہنچانے والا کوئی نہ تھا تو اس وقت پاکستان کے بعض حاجیوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر نقوی نے برائت از مشرکین کا نعرہ بلند کیا اور اسی سبب سعودی عرب کے جیل میں بھی گئے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/tehran/news/13991218000913/مجاهدت‌های-شهید-نقوی-از-پاکستان-تا-ایران-و-عربستان-سالگرد-شهید-چمرانِ مجاهدت‌های شهید نقوی از پاکستان تا ایران و عربستان/ سالگرد شهید چمرانِ پاکستان]، فارس نیوز ایجنسی۔</ref>

==شہادت==
==شہادت==
محمد علی نقوی شہادت کیلئے بےتاب رہتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ: «میں نہیں چاہتا کہ ضعیفی میں کھانس کھانس کر مروں، خدا میری زندگی کو میری متحرک زندگی سے متصل کر دے۔»<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> ایک اور جگہ کہتے ہیں کہ: « کئی برس بیت گئے اور ابھی تک شہادت نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا»۔<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref>
محمد علی نقوی شہادت کیلئے بےتاب رہتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ: «میں نہیں چاہتا کہ ضعیفی میں کھانس کھانس کر مروں، خدا میری زندگی کو میری متحرک زندگی سے متصل کر دے۔»<ref>[https://wilayatmedia.org/تصویر/ایک-عاشق-شہادت-کی-مناجات/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> ایک اور جگہ کہتے ہیں کہ: « کئی برس بیت گئے اور ابھی تک شہادت نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا»۔<ref>[https://wilayatmedia.org/تصویر/ایک-عاشق-شہادت-کی-مناجات/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref>
محمد علی نقوی نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل اپنے قریبی ساتھیوں کو آگاہ کیا تھا کہ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد، ملت جعفریہ کی کسی بڑی شخصیت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا آپ سب احتیاط کریں مگر نقوی خود ہی ان کا نشانہ بن گئے۔<ref>حسن مرتضی، تذکرہ شہدائے ملت جعفریہ کراچی، ص284۔</ref> [[7 مارچ]] 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، محمد علی نقوی اپنی رہائش گاہ سے ہسپتال جانے کیلئے نکلے۔ آپ کے محافظ تقی حیدر آپ کے ہمراہ تھے۔ محمد علی نقوی اپنی منی پجارو جیپ کو خود ڈرائیو کر رہے تھے۔ یتیم خانہ چوک ان دنوں لاہور کا مصروف ترین چوک ہمیشہ ٹریفک کے مسائل سے دوچار رہتا تھا۔ گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر آپ کی گاڑی جیسے ہی چوک پر ویگن اسٹینڈ کے سامنے پہنچی، بک اسٹال کے پاس کھڑے دہشت گردوں نے سامنے آکر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق ان کی تعداد پانچ تھی اور یہ دو طرف سے گاڑی پر فائرنگ کر رہے تھے، جبکہ ان میں سے دو دہشت گرد اندھا دھند ادھر ادھر بھی فائرنگ کر رہے تھے، تاکہ موقع پر موجود لوگ ان کی دہشت اور رعب میں آجائیں۔ کلاشنکوفوں سے کی جانے والی اس اندھا دھند فائرنگ سے ڈاکٹر محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر سنبھل ہی نہ پائے۔ ایک دہشتگرد گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر بھی نشانہ لے رہا تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref>
محمد علی نقوی نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل اپنے قریبی ساتھیوں کو آگاہ کیا تھا کہ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد، ملت جعفریہ کی کسی بڑی شخصیت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا آپ سب احتیاط کریں مگر نقوی خود ہی ان کا نشانہ بن گئے۔<ref>حسن مرتضی، تذکرہ شہدائے ملت جعفریہ کراچی، ص284۔</ref> [[7 مارچ]] 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، محمد علی نقوی اپنی رہائش گاہ سے ہسپتال جانے کیلئے نکلے۔ آپ کے محافظ تقی حیدر آپ کے ہمراہ تھے۔ محمد علی نقوی اپنی منی پجارو جیپ کو خود ڈرائیو کر رہے تھے۔ یتیم خانہ چوک ان دنوں لاہور کا مصروف ترین چوک ہمیشہ ٹریفک کے مسائل سے دوچار رہتا تھا۔ گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر آپ کی گاڑی جیسے ہی چوک پر ویگن اسٹینڈ کے سامنے پہنچی، بک اسٹال کے پاس کھڑے دہشت گردوں نے سامنے آکر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق ان کی تعداد پانچ تھی اور یہ دو طرف سے گاڑی پر فائرنگ کر رہے تھے، جبکہ ان میں سے دو دہشت گرد اندھا دھند ادھر ادھر بھی فائرنگ کر رہے تھے، تاکہ موقع پر موجود لوگ ان کی دہشت اور رعب میں آجائیں۔ کلاشنکوفوں سے کی جانے والی اس اندھا دھند فائرنگ سے ڈاکٹر محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر سنبھل ہی نہ پائے۔ ایک دہشتگرد گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر بھی نشانہ لے رہا تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-شہید-زندگی-کے-چند-پہلو ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref>
اس طرح سے 7 مارچ 1995 ء کو محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کر گئے۔<ref>[http://www.taghribnews.com/vdcjaiexhuqehmz.3lfu.html سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی26ویں برسی]، تقریب خبررساں ایجنسی۔</ref> لاہور میں اپنے آبائی قبرستان میں دفن ہوئے۔{{حوالہ درکار}}ملت تشیع پاکستان کیلئے عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد یہ سب سے بڑا نقصان اور صدمہ تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref>
اس طرح سے 7 مارچ 1995 ء کو محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کر گئے۔<ref>[http://www.taghribnews.com/vdcjaiexhuqehmz.3lfu.html سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی26ویں برسی]، تقریب خبررساں ایجنسی۔</ref> لاہور میں اپنے آبائی قبرستان میں دفن ہوئے۔{{حوالہ درکار}}ملت تشیع پاکستان کیلئے عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد یہ سب سے بڑا نقصان اور صدمہ تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-شہید-زندگی-کے-چند-پہلو ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref>

==مونوگراف==
==مونوگراف==
سطر 146: سطر 146:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%8C%D9%81%D8%B1%D8%B2%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%94%DB%94%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 سفیرِ انقلاب ،فرزند امام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید۔۔زندگی کے چند پہلو ]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ، تاریخ درج:8 مئی، 2021ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/سفیرِ-انقلاب-،فرزند-امام-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-شہید۔۔زندگی-کے-چند-پہلو سفیرِ انقلاب ،فرزند امام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید۔۔زندگی کے چند پہلو ]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ، تاریخ درج:8 مئی، 2021ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [http://www.taghribnews.com/vdcjaiexhuqehmz.3lfu.html سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی26ویں برسی]، تقریب خبررساں ایجنسی، تاریخ درج: 7 مارچ، 2021ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [http://www.taghribnews.com/vdcjaiexhuqehmz.3lfu.html سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی26ویں برسی]، تقریب خبررساں ایجنسی، تاریخ درج: 7 مارچ، 2021ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، العارف پبلیکیشنز لاہور، سنہ 2010ء۔
* تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، العارف پبلیکیشنز لاہور، سنہ 2010ء۔
* [https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا، تاریخ درج: تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [https://wilayatmedia.org/تصویر/ایک-عاشق-شہادت-کی-مناجات/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا، تاریخ درج: تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [https://ur.hawzahnews.com/news/358711/%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%B1%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%B9 افکار شہید قائد(رح)کے منابع]، حوزہ نیوز ایجنسی، تاریخ درج:6 اگست، 2019ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [https://ur.hawzahnews.com/news/358711/افکار-شہید-قائد-رح-کے-منابع افکار شہید قائد(رح)کے منابع]، حوزہ نیوز ایجنسی، تاریخ درج:6 اگست، 2019ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* سید ساجد علی نقوی، [https://shianews.com.pk/%d8%b4%db%81%db%8c%d8%af-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%88-%d9%85%d9%84%db%8c-%d8%ae%d8%af%d9%85%d8%a7/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی]، جعفریہ پریس، تاریخ درج: 7 مارچ، 2021، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* سید ساجد علی نقوی، [https://shianews.com.pk/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-قومی-و-ملی-خدما/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی]، جعفریہ پریس، تاریخ درج: 7 مارچ، 2021، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [http://jtv.com.pk/2021/03/06/shaheed-dr-muhammed-ali-naqvi-7th-march-martyrdom-anniversary/ پاکستانی ملت جعفریہ کے محسن ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید/ویڈیو]جے ٹی وی، تاریخ درج:6 مارچ، 2021ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [https://www.farsnews.ir/tehran/news/13991218000913/%D9%85%D8%AC%D8%A7%D9%87%D8%AF%D8%AA%E2%80%8C%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF-%DA%86%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%90 مجاهدت‌های شهید نقوی از پاکستان تا ایران و عربستان/ سالگرد شهید چمرانِ پاکستان]، فارس نیوز ایجنسی، تاریخ درج: 18 اسفند 1399ہجری شمسی، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [https://www.farsnews.ir/tehran/news/13991218000913/مجاهدت‌های-شهید-نقوی-از-پاکستان-تا-ایران-و-عربستان-سالگرد-شهید-چمرانِ مجاهدت‌های شهید نقوی از پاکستان تا ایران و عربستان/ سالگرد شهید چمرانِ پاکستان]، فارس نیوز ایجنسی، تاریخ درج: 18 اسفند 1399ہجری شمسی، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ، تاریخ درج: 7،5، 1391 ہجری شمسی، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ، تاریخ درج: 7،5، 1391 ہجری شمسی، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
سطر 166: سطر 166:
* ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان، تاریخ درج:یکم اپریل سنہ2015، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%81-%DA%A9-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%81 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ، تاریخ درج:4 مارچ 2020ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-رح-مکتب-خمینی-رہ-ک-تربیت-یافتہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ، تاریخ درج:4 مارچ 2020ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* [https://iqna.ir/ur/news/2990570/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%8C شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی، تاریخ درج:16 مارچ 2015ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [https://iqna.ir/ur/news/2990570/پاکستان-شہید-ڈاکٹر-نقوی-کے-کئے-ہوئے-کام-آج-بھی-دشمن-کیلئے-موت-کا-پیغام-ثابت-ہورہے-ہیں-علامہ-امین-شہیدی شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی، تاریخ درج:16 مارچ 2015ء، تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔

* راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی، تاریخ درج: 7 مارچ 2018ء تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی، تاریخ درج: 7 مارچ 2018ء تاریخ اخذ:8 مئی، 2021ء۔
* [http://asgharia.org.pk/news/1539/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%8C%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک زندہ انسان،ایک بیدار تحریک]، اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ویب سائٹ۔ تاریخ درج: 3 جون 2018ء، تاریخ اخذ: 9 مئی 2021ء۔
* [http://asgharia.org.pk/news/1539/شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-ایک-زندہ-انسان،ایک-بیدار-تحریک شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک زندہ انسان،ایک بیدار تحریک]، اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ویب سائٹ۔ تاریخ درج: 3 جون 2018ء، تاریخ اخذ: 9 مئی 2021ء۔
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم