مندرجات کا رخ کریں

"ایام تشریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ایام تشـریق.jpg|250px|تصغیر]]
[[ملف:ایام تشـریق.jpg|250px|تصغیر]]


'''اَیامِ تَشْریقْ''' [[قمری سال]] کے ماہ [[ذوالحجہ|ذی الحجہ]] کے [[11 ذی الحجہ|گیارہویں]]، [[12 ذی الحجہ|بارہویں]] اور [[13 ذی الحجہ|تیرہویں]] دن کو کہتے ہیں. [[خانہ خدا]] کے [[حج]] کرنے والے حاجی حج کے اہم [[مناسک حج|مناسک]] اور اعمال کو انہی ایام میں انجام دیتے ہیں؛ جیسے [[قربانی]] اور [[رمی جمرات]] وغیرہ۔ اسی وجہ سے [[اسلامی]] نقطہ نگاہ سے ان ایام کی اہمیت اور ان کا خاص مقام و مرتبہ بیان ہوا ہے۔ بعض منابع میں ان ایام کو اسلامی عیدوں میں سے شمار کیا گیا ہے۔
'''اَیامِ تَشْریقْ''' قمری مہینہ [[ذوالحجہ|ذی الحجہ]] کے [[11 ذی الحجہ|گیارہویں]]، [[12 ذی الحجہ|بارہویں]] اور [[13 ذی الحجہ|تیرہویں]] دن کو کہا جاتا ہے. [[خانہ خدا]] کے [[حج]] کرنے والے حاجی [[قربانی]] اور [[رمی جمرات]] جیسے حج کے بعض اہم [[مناسک حج|مناسک]] اور اعمال انہی ایام میں انجام دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے [[اسلامی]] تہذیب میں ان دنوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ بعض منابع میں ان ایام کو اسلامی عیدوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔


==وجہ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم