مندرجات کا رخ کریں

"قاضی شریح کا فتوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قاضی شریح کا فتوا'''، [[کوفہ]] کے قاضی [[شریح بن حارث کندی|شُرَیح بن حارث کندی]] سے منسوب اس فتوے کو کہا جاتا ہے جس میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کا قتل جائز ہونے کا ذکر ہوا ہے۔ یہ [[فتوا]] قدیمی مآخذ میں موجود نہیں ہے۔ بعض علماء اور محققین اسے جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔
'''قاضی شریح کا فتوا'''، سنہ 61 ہجری واقعہ کربلاء کے وقت [[کوفہ]] کے قاضی [[شریح بن حارث کندی|شُرَیح بن حارث کندی]] سے منسوب اس فتوے کو کہا جاتا ہے جس میں انہوں نے قتل [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] کے جواز کا فتوا دیا تھا۔ یہ [[فتوا]] قدیمی مآخذ میں موجود نہیں اسی بنا پر بعض علماء اور محققین اسے جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔
== اہمیت ==
== اہمیت ==
{{نقل قول| عنوان = قاضی شریح سے منسوب فتوا کا متن|: «انَّ حسین بنَ علی بن ابی‌طالب شَقَّ عَصا المسلمین و خالَفَ امیرَالمؤمنین و خَرَجَ عن الدّینِ، ثَبَتَ و حُقِّقَ عندی، قَضَیتُ و حَکَمتُ بِدَفعِہِ و قَتلِہِ حِفظاً لِشَریعۃِ سَیدِ المرسلین»؛ «بتحقیق حسین بن علی نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرتے ہوئے امیرالمومنین (یزید) کی مخالفت کی ہے اور دین اسلام سے خارج ہوا ہے۔ یہ بات میرے نزدیک ثابت ہوئی ہے۔ پس اسی لئے میں نے پیغمبر اسلام کی شریعت کو بچانے کی خاطر ان کے قتل کا فتوی دیا ہے۔»<ref>وجدانی، ترجمہ الالفین، ۱۴۰۹ق، ص۱۰۰۴۔</ref>| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 300px| رنگ پس‌زمینہ =#ffeebb| اندازہ خط = ۱۲px| گیومہ نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم