"شہادت فاطمہ زہرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تاریخچہ
سطر 41: | سطر 41: | ||
شیعہ ہر سال [[ایام فاطمیہ]] میں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لئے [[عزاداری]] کرتے ہیں۔<ref>مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۶۵۔</ref> اسی مناسبت سے مشہور نقل کی بنیاد پر [[۳ جمادیالثانی]] کو روز شہادت فاطمہ کے عنوان سے <ref> شبیری، «شہادت فاطمہ(س)»، ج۱، ص۳۴۷۔</ref> [[ایران]] میں سرکاری چھٹی رہتی ہے۔<ref>[https://aftabnews۔ir/fa/news/126651/ «ماجرای تعطیل شدن روز شہادت حضرت زہرا»]، سائٹ آفتاب نیوز۔</ref> اور [[انجمن عزاداری|انجمن ہائے عزاداری]] سڑکوں پر نکلتی ہیں۔<ref>نمونے کے طور پر دیکھئے: [https://www۔farsnews۔ir/photo/13971030001209/ «حرکت دستہ عزاداری فاطمیہ مقدسہ زنجان»]، سائٹ فارس خبر رساں ایجنسی؛ [https://fa۔shafaqna۔com/news/1082634/ «مراسم بزرگ عزاداری فاطمیہ با حضور۔۔۔»]، سائٹ شفقنا خبر رساں ایجنسی۔</ref> شیعہ حضرات کیونکہ [[عمر بن خطاب]] کو بی بی فاطمہ کی شہادت کا سبب مانتے ہیں لہذا عزاداری کی بہت سی مجلسوں میں اس کی مذمت کی جاتی ہے<ref> مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۶۶۔</ref> اور کچھ لوگ اس پر [[لعنت]] بھیجتے ہیں۔ یہی بات شیعہ سنی اختلاف کو میدان فراہم کرتا ہے۔<ref>[https://www۔mehrnews۔com/news/4765248/ «نظر مراجع تقلید دربارہ توہین بہ مقدسات اہلسنت»]، سائٹ مہر خبر رساں ایجنسی</ref> شہادت فاطمہ زہرا اس بات کا سبب بھی بنا ہے کہ بعض شیعہ حضرات [[نہم ربیع الاول|9 ربیع الاول]] کو کچھ روایات کی بنیاد پر عمر ابن خطاب کے مارے جانے کا دن سمجھیں اور اسے عید زہرا قرار دیں اور اس دن خوشی منائیں۔<ref>مسائلی، نہم ربیع، جہالت ہا، خسارت ہا، ۱۳۸۷ش، ص۱۱۷-۱۱۹۔</ref> | شیعہ ہر سال [[ایام فاطمیہ]] میں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لئے [[عزاداری]] کرتے ہیں۔<ref>مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۶۵۔</ref> اسی مناسبت سے مشہور نقل کی بنیاد پر [[۳ جمادیالثانی]] کو روز شہادت فاطمہ کے عنوان سے <ref> شبیری، «شہادت فاطمہ(س)»، ج۱، ص۳۴۷۔</ref> [[ایران]] میں سرکاری چھٹی رہتی ہے۔<ref>[https://aftabnews۔ir/fa/news/126651/ «ماجرای تعطیل شدن روز شہادت حضرت زہرا»]، سائٹ آفتاب نیوز۔</ref> اور [[انجمن عزاداری|انجمن ہائے عزاداری]] سڑکوں پر نکلتی ہیں۔<ref>نمونے کے طور پر دیکھئے: [https://www۔farsnews۔ir/photo/13971030001209/ «حرکت دستہ عزاداری فاطمیہ مقدسہ زنجان»]، سائٹ فارس خبر رساں ایجنسی؛ [https://fa۔shafaqna۔com/news/1082634/ «مراسم بزرگ عزاداری فاطمیہ با حضور۔۔۔»]، سائٹ شفقنا خبر رساں ایجنسی۔</ref> شیعہ حضرات کیونکہ [[عمر بن خطاب]] کو بی بی فاطمہ کی شہادت کا سبب مانتے ہیں لہذا عزاداری کی بہت سی مجلسوں میں اس کی مذمت کی جاتی ہے<ref> مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۳۶۶۔</ref> اور کچھ لوگ اس پر [[لعنت]] بھیجتے ہیں۔ یہی بات شیعہ سنی اختلاف کو میدان فراہم کرتا ہے۔<ref>[https://www۔mehrnews۔com/news/4765248/ «نظر مراجع تقلید دربارہ توہین بہ مقدسات اہلسنت»]، سائٹ مہر خبر رساں ایجنسی</ref> شہادت فاطمہ زہرا اس بات کا سبب بھی بنا ہے کہ بعض شیعہ حضرات [[نہم ربیع الاول|9 ربیع الاول]] کو کچھ روایات کی بنیاد پر عمر ابن خطاب کے مارے جانے کا دن سمجھیں اور اسے عید زہرا قرار دیں اور اس دن خوشی منائیں۔<ref>مسائلی، نہم ربیع، جہالت ہا، خسارت ہا، ۱۳۸۷ش، ص۱۱۷-۱۱۹۔</ref> | ||
{{جعبه اطلاعات فاطمه | {{جعبه اطلاعات فاطمه | ||
| نام = فاطمه | | نام = فاطمه |