مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حضرت فاطمہؑ کے دفن کی جگہ''' ایک ایسی نامعلوم جگہ جس کے احتمالات جیسے کہ [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]]، [[بقیع]] اور [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]] کا گھر سمجھا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں ایک مقبول نظریہ، حضرت فاطمہؑ کے گھر کا احتمال ہے۔ تاہم، [[شیخ طوسی]] کا خیال ہے کہ اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے مزار کے احتمال کو زیادہ محکم سمجھا ہے۔
'''حضرت فاطمہؑ کے دفن کی جگہ''' ایک ایسی نامعلوم جگہ ہے کہ جس کے احتمالات جیسے کہ [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]]، [[بقیع]] اور [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]] کا گھر سمجھا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں ایک مقبول نظریہ، حضرت فاطمہؑ کے گھر کا احتمال ہے۔ تاہم، [[شیخ طوسی]] کا خیال ہے کہ اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے مزار کے احتمال کو زیادہ محکم سمجھا ہے۔

[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین کرنا ناممکن ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امین‌الاسلام طَبْرسی]] کے عقائد کے مطابق تینوں مقام روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور بقیع پر میں حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ]] قبر فاطمہؑ کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ اور ان کی تجہیز و تکفین کو خود حضرت فاطمہؑ کی وصیت سے منسوب سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق فاطمہؑ نے [[حضرت علیؑ]] کی غصب [[خلافت]]، مسئلہ [[فدک]] اور مسلمانوں کے مدد نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصیت کی تھی۔

گمنام صارف