گمنام صارف
"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احتمالی مقامات
imported>Mudabbirhusainrizvi |
imported>Mudabbirhusainrizvi |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
شیعہ محقق سید جعفر مرتضی عاملی، حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے تعین کو غیر ممکن سمجھتے ہیں۔<ref>عاملی، مأساۃ الزہرا(س)، ۱۴۱۸ھ، ج۱، ص۲۵۲ و ۲۵۳۔</ref> [[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ھ، ج۲، ص۷۱۱۔</ref> اور فضل بن حسن طبرسی<ref>طبرسی، تاج الموالید، ۱۴۲۲ھ، ص۸۰۔</ref> کے مطابق تینوں مقامات روضہ نبیؐ، بی بی کا گھر اور بقیع میں زیارت کرنا بہتر ہے۔<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ھ، ج۲، ص۷۱۱۔</ref> [[سید ابن طاووس]] نے کتاب [[مصباح الزائر]] میں روضہ نبیؐ کو لیکن کتاب الاقبال بالاعمال الحسنۃ فیما یعمل مرۃ فی السنۃ میں [[مسجدالنبی#حجرہ و مرقد نبیﷺ|حجرہ پیامبرﷺ]] کو مکان زیارت سمجھتے ہیں۔<ref>ابن طاووس، الاقبال بالاعمال، ۱۳۷۶ش، ج۳، ص۱۶۱۔</ref> | شیعہ محقق سید جعفر مرتضی عاملی، حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے تعین کو غیر ممکن سمجھتے ہیں۔<ref>عاملی، مأساۃ الزہرا(س)، ۱۴۱۸ھ، ج۱، ص۲۵۲ و ۲۵۳۔</ref> [[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ھ، ج۲، ص۷۱۱۔</ref> اور فضل بن حسن طبرسی<ref>طبرسی، تاج الموالید، ۱۴۲۲ھ، ص۸۰۔</ref> کے مطابق تینوں مقامات روضہ نبیؐ، بی بی کا گھر اور بقیع میں زیارت کرنا بہتر ہے۔<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ھ، ج۲، ص۷۱۱۔</ref> [[سید ابن طاووس]] نے کتاب [[مصباح الزائر]] میں روضہ نبیؐ کو لیکن کتاب الاقبال بالاعمال الحسنۃ فیما یعمل مرۃ فی السنۃ میں [[مسجدالنبی#حجرہ و مرقد نبیﷺ|حجرہ پیامبرﷺ]] کو مکان زیارت سمجھتے ہیں۔<ref>ابن طاووس، الاقبال بالاعمال، ۱۳۷۶ش، ج۳، ص۱۶۱۔</ref> | ||
[[فائل:نقشه مرقد پیامبر و بیت فاطمه.jpg|تصغیر|293x293px| مسجد النبی میں بیت فاطمہؑ کے گھر کا نقشہ کہ جسے محل دفن کا ایک احتمال سمجھا جاتا ہے۔]] | [[فائل:نقشه مرقد پیامبر و بیت فاطمه.jpg|تصغیر|293x293px| مسجد النبی میں بیت فاطمہؑ کے گھر کا نقشہ کہ جسے محل دفن کا ایک احتمال سمجھا جاتا ہے۔]] | ||