مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
[[تسبیحات حضرت زہرا ؑ|تسبیحات حضرت زہرا]]ؑ، [[مصحف فاطمہؑ]] اور [[خطبہ فدکیہ]] آپ کی معنوی [[میراث]] کا حصہ ہیں۔ مصحف فاطمہ ایک کتاب ہے جس میں فرشتہ الہی کے ذریعہ آپ پر القاء ہونے والے الہامات بھی شامل ہیں جنہیں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] نے تحریر فرمایا ہے۔ روایات کے مطابق صحیفہ فاطمہ ائمہ سے منتقل ہوتے ہوئے اس وقت امام زمانہ (عج) کے پاس ہے۔

شیعہ آپؑ کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں اور آپ کی [[شہادت]] کے ایام میں عزاداری کرتے ہیں جو [[ایام فاطمیہ]] کے نام سے مشہور ہیں۔ [[ایران]] میں آپؑ کے روز ولادت ([[20 جمادی‌ الثانی]]) کو '''یوم مادر''' اور '''یوم زن''' قرار دیا گیا ہے اور فاطمہ و زہراؑ لڑکیوں کے سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں سے ہیں۔
شیعہ آپؑ کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں اور آپ کی [[شہادت]] کے ایام میں عزاداری کرتے ہیں جو [[ایام فاطمیہ]] کے نام سے مشہور ہیں۔ [[ایران]] میں آپؑ کے روز ولادت ([[20 جمادی‌ الثانی]]) کو '''یوم مادر''' اور '''یوم خواتین''' قرار دیا گیا ہے اور فاطمہ و زہراؑ لڑکیوں کے سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں سے ہیں۔

==نام و نسب==
==نام و نسب==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم