"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حرام ابدی کا معنی و مفہوم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
==حرام ابدی کا معنی و مفہوم== | ==حرام ابدی کا معنی و مفہوم== | ||
حرام | حرام ابدی حرام موقت کے مقابلہ میں مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے [[شادی]] [[حرام]] ہونے کے معنی میں ہے۔<ref>مؤسسہ دائرة المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، ۱۳۸۷شمشی ھجری، ج۳، ص۲۹۱۔</ref> حرام ابدی دو جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں: | ||
*[[محارم]] (نَسبی، [[رضاع|رِضاعی]] و سَببی) سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا۔<ref>اکبری، احکام روابط محرم و نامحرم، ۱۳۹۲شمشی ھجری، ص۲۴۔</ref> | *[[محارم]] (نَسبی، [[رضاع|رِضاعی]] و سَببی) سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا۔<ref>اکبری، احکام روابط محرم و نامحرم، ۱۳۹۲شمشی ھجری، ص۲۴۔</ref> | ||
* ان [[نامحرم]] افراد سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا جن سے شادی کرنا یوں تو جائز ہے لیکن کچھ موانع کے سبب ان سے شادی کرنا حرام ہو جاتا ہے۔<ref>مجتہدی تہرانی، سہ رسالہ: گناہان کبیرہ، محرم و نامحرم، احکامالغیبہ، ۱۳۸۱شمشی ھجری، ص۱۸-۱۹۔</ref> | * ان [[نامحرم]] افراد سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا جن سے شادی کرنا یوں تو جائز ہے لیکن کچھ موانع کے سبب ان سے شادی کرنا حرام ہو جاتا ہے۔<ref>مجتہدی تہرانی، سہ رسالہ: گناہان کبیرہ، محرم و نامحرم، احکامالغیبہ، ۱۳۸۱شمشی ھجری، ص۱۸-۱۹۔</ref> |