"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسباب
(←اسباب) |
(←اسباب) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== اسباب== | == اسباب== | ||
[[فقہ|فقہ اسلامی]] میں چند اسباب ذکر ہوئے ہیں | [[فقہ|فقہ اسلامی]] میں چند اسباب ذکر ہوئے ہیں جن کی وجہ سے عورت اور مرد کے درمیان ہمیشہ کے لئے شادی حرام ہو جاتی ہے: | ||
*'''لعان:''' | *'''لعان:''' زوجہ اور شوہر کے درمیان [[لعان|لِعان]] ہوجانے سے وہ دونوں ایک دوسرے کے لئے حرام ہو جاتے ہیں۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲شمشی ھجری، ج۳۴، ص۳-۴۔</ref> لعان، زوجہ اور شوہر کے درمیان ایک طرح کا مباہلہ ہے جو شوہر کی طرف سے زوجہ پر زنا کے الزام لگانے کے نتیجہ میں حد کو دفع کرنے اور فرزند کی نفی کے لئے ہوتا ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضة البہیة، ۱۴۱۰ھ، ج۶، ص۱۸۱۔</ref> | ||
*'''زوجہ کو[[تین طلاق]] دینا:''' [[شیعہ]] فقہ کے مطابق اگر کوئی مرد اپنی زوجہ کو تین مرتبہ [[طلاق]] دے دے، تو وہ اس عورت سے دوبارہ شادی کرنے کا حق نہیں رکھتا مگر [[محلل|حلالہ]] کے بعد (یعنی کوئی مرد اس عورت سے شادی کرے اور اس کے بعد اس کو طلاق دے)۔<ref>شیخ مفید، المقنعہ، ۱۴۱۳ھ، ص۵۰۱۔</ref> | *'''زوجہ کو[[تین طلاق]] دینا:''' [[شیعہ]] فقہ کے مطابق اگر کوئی مرد اپنی زوجہ کو تین مرتبہ [[طلاق]] دے دے، تو وہ اس عورت سے دوبارہ شادی کرنے کا حق نہیں رکھتا مگر [[محلل|حلالہ]] کے بعد (یعنی کوئی مرد اس عورت سے شادی کرے اور اس کے بعد اس کو طلاق دے)۔<ref>شیخ مفید، المقنعہ، ۱۴۱۳ھ، ص۵۰۱۔</ref> | ||
*'''افضاء:''' اگر کوئی مرد، کسی عورت کو اس سے پہلے کہ وہ [[بلوغ دختران|سن بلوغ]] تک پہونچے، [[افضاء|اِفضاء]] کر دے، وہ عورت ہمیشہ کے لئے اس پر حرام ہو جاتی ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضة البہیة، ۱۴۱۰ھ، ج۵، ص۱۰۴-۱۰۵۔</ref> افضا یعنی [[پیشاب]] اور [[حیض]] کے مقام کا ایک ہو جانا۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲شمشی ھجری، ج۲۹، ص۴۱۹۔</ref> | *'''افضاء:''' اگر کوئی مرد، کسی عورت کو اس سے پہلے کہ وہ [[بلوغ دختران|سن بلوغ]] تک پہونچے، [[افضاء|اِفضاء]] کر دے، وہ عورت ہمیشہ کے لئے اس پر حرام ہو جاتی ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضة البہیة، ۱۴۱۰ھ، ج۵، ص۱۰۴-۱۰۵۔</ref> افضا یعنی [[پیشاب]] اور [[حیض]] کے مقام کا ایک ہو جانا۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲شمشی ھجری، ج۲۹، ص۴۱۹۔</ref> |