"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسباب
(←اسباب) |
|||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== اسباب== | == اسباب== | ||
[[فقہ|فقہ اسلامی]] میں چند اسباب ذکر ہوئے ہیں کہ جن کی وجہ | [[فقہ|فقہ اسلامی]] میں چند اسباب ذکر ہوئے ہیں کہ جن کی وجہ سے عورت اور مرد کے درمیان ہمیشہ کے لئے شادی حرام ہو جاتی ہے: | ||
*'''لعان:''' جب زوجہ اور شوہر کے درمیان [[لعان|لِعان]] واقع ہوا ہو، تو وہ دونوں ایک دوسرے کے لئے حرام ہو جاتے ہیں۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲شمشی ھجری، ج۳۴، ص۳-۴۔</ref> لعان، زوجہ اور شوہر کے درمیان ایک طرح کا مباہلہ ہے کہ جو زنا کے نتیجہ میں زوجہ کے لئے اس کے شوہر کی طرف سے حد کو دفع اور فرزند کی نفی کے لئے ہوتا ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضة البہیة، ۱۴۱۰ھ، ج۶، ص۱۸۱۔</ref> | *'''لعان:''' جب زوجہ اور شوہر کے درمیان [[لعان|لِعان]] واقع ہوا ہو، تو وہ دونوں ایک دوسرے کے لئے حرام ہو جاتے ہیں۔<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲شمشی ھجری، ج۳۴، ص۳-۴۔</ref> لعان، زوجہ اور شوہر کے درمیان ایک طرح کا مباہلہ ہے کہ جو زنا کے نتیجہ میں زوجہ کے لئے اس کے شوہر کی طرف سے حد کو دفع اور فرزند کی نفی کے لئے ہوتا ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضة البہیة، ۱۴۱۰ھ، ج۶، ص۱۸۱۔</ref> | ||
*'''زوجہ کو[[تین طلاق]] دینا:''' [[شیعہ]] فقہ کے مطابق اگر کوئی مرد اپنی زوجہ کو تین مرتبہ [[طلاق]] دے دے، تو وہ اس عورت سے دوبارہ شادی کرنے کا حق نہیں رکھتا مگر [[محلل|حلالہ]] کے بعد (یعنی کوئی مرد اس عورت سے شادی کرے اور اس کے بعد اس کو طلاق دے)۔<ref>شیخ مفید، المقنعہ، ۱۴۱۳ھ، ص۵۰۱۔</ref> | *'''زوجہ کو[[تین طلاق]] دینا:''' [[شیعہ]] فقہ کے مطابق اگر کوئی مرد اپنی زوجہ کو تین مرتبہ [[طلاق]] دے دے، تو وہ اس عورت سے دوبارہ شادی کرنے کا حق نہیں رکھتا مگر [[محلل|حلالہ]] کے بعد (یعنی کوئی مرد اس عورت سے شادی کرے اور اس کے بعد اس کو طلاق دے)۔<ref>شیخ مفید، المقنعہ، ۱۴۱۳ھ، ص۵۰۱۔</ref> |