گمنام صارف
"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Shaizirizvi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Shaizirizvi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''حرام اَبدی''' یا '''حرمت مُؤبد'''، مرد اورعورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے ایک دوسرے سے [[شادی]] کے حرام ہونے کے معنی میں ہے۔ شیعہ فقہ میں، [[زنای محصنہ]]، [[لعان|لِعان]]، [[عقد کے صیغہ]] کا[[عدت|عدت کے زمانے میں]]پڑھنا اور [[احرام]]، باپ،بیٹے اور سالہ سے [[لواط]] کرنا اور بیوی کو نویں مرتبہ کے بعد [[طلاق]] دینا، مرد اور عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے شادی کے حرام ہونے کا سبب ہو جاتا ہے۔ | '''حرام اَبدی''' یا '''حرمت مُؤبد'''، مرد اورعورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے ایک دوسرے سے [[شادی]] کے حرام ہونے کے معنی میں ہے۔ شیعہ فقہ میں، [[زنای محصنہ]]، [[لعان|لِعان]]، [[عقد کے صیغہ]] کا[[عدت|عدت کے زمانے میں]] پڑھنا اور [[احرام]]، باپ،بیٹے اور سالہ سے [[لواط]] کرنا اور بیوی کو نویں مرتبہ کے بعد [[طلاق]] دینا، مرد اور عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے شادی کے حرام ہونے کا سبب ہو جاتا ہے۔ | ||
حرام ابدی کی اصطلاح [[ابواب فقہ|فقہی ابواب]] میں نکاح، [[طلاق]]، [[حج]] اور [[لعان]] کی بحثوں میں استعمال ہوئی ہے۔ « ایران کے مدنی قانون » کے ۱۰۵۰ سے ۱۰۵۹ تک کے تمام مادہ، حرمت ابدی سے مخصوص ہیں۔ | حرام ابدی کی اصطلاح [[ابواب فقہ|فقہی ابواب]] میں نکاح، [[طلاق]]، [[حج]] اور [[لعان]] کی بحثوں میں استعمال ہوئی ہے۔ « ایران کے مدنی قانون » کے ۱۰۵۰ سے ۱۰۵۹ تک کے تمام مادہ، حرمت ابدی سے مخصوص ہیں۔ |