مندرجات کا رخ کریں

"سید ذیشان حیدر جوادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 75: سطر 75:
== تبلیغ و کارنامے ==
== تبلیغ و کارنامے ==


[[نجف اشرف]] سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں [[مسجد]] قاضی صاحب میں تبلیغ دین میں مصروف ہوگئے اور تقریبا 1978 ء وہاں امام جماعت کے فرایض انجام دیئے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>
[[نجف اشرف]] سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں [[مسجد]] قاضی میں تبلیغ دین میں مصروف ہوگئے اور تقریبا 1978 ء تک وہاں امام جماعت کے فرایض انجام دیئے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>


=== ابوظبی ===
=== ابوظبی ===


سنہ 1978 ء میں مومنین ابو ظبی کی دعوت پر وہاں تشریف لے گئے اور مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔ وہاں نے آپ نے مسجد رسول اعظم میں [[امام جماعت]] کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ابو ظبی میں قیام کے دوران آپ نے اہم کتابوں کی تالیفات کا کام انجام دیا۔ اسی دوران نے امریکہ، کاناڈا، یوروپ، افریقا اور دنیا کے دیگر ممالک میں تبلیغ و مجالس عزا کو خطاب کرنے کی غرض سے سفر کئے۔  
[[سنہ 1978 ء]] میں مومنین ابوظہبی کی دعوت پر وہاں گئے اور مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔{{حوالہ درکار}} وہاں آپ نے مسجد رسول اعظم میں [[امام جماعت]] کے طور پر خدمات انجام دیں۔{{حوالہ درکار}} ابو ظبی میں قیام کے دوران آپ نے اہم کتابوں کی تالیفات کا کام انجام دیا۔{{حوالہ درکار}} اسی دوران امریکہ، کاناڈا، یوروپ، افریقا اور دنیا کے دیگر ممالک میں تبلیغ و مجالس عزا کو خطاب کرنے کی غرض سے سفر کئے۔{{حوالہ درکار}}
سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>
سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>


=== جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس ===
=== جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس ===


ابوظبی میں قیام کے دوران سنہ 1985 ء میں آپ نے اپنے وطن شہر الہ آباد میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کے نام سے ایک دینی مدرسہ و مرکز تاسیس کیا۔ جس میں سے کثیر تعداد میں طلاب علوم دینی فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تبلیغ دین مبین میں مشغول ہیں اور ایک بڑی تعداد حوزات علمیہ [[قم]] و [[نجف]] میں اعلی دینی تعلیم میں مشغول ہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>
ابوظہبی میں قیام کے دوران سنہ 1985 ء میں آپ نے اپنے وطن شہر الہ آباد میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کے نام سے ایک دینی مدرسہ و مرکز تاسیس کیا۔{{حوالہ درکار}} جس میں سے کثیر تعداد میں طلاب علوم دینی فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تبلیغ دین مبین میں مشغول ہیں اور ایک بڑی تعداد حوزات علمیہ [[قم]] و [[نجف]] میں اعلی دینی تعلیم میں مشغول ہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>


=== ادارہ تنظیم المکاتب ===
=== ادارہ تنظیم المکاتب ===
سطر 92: سطر 92:
=== ایران سے رابطہ ===
=== ایران سے رابطہ ===


[[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا تھا اور آپ ان میں مستقل طور پر شرکت فرماتے تھے۔ وفات سے کچھ پہلے ایران کے قائد [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] نے آپ کو ہندوستان میں اپنا نمایندہ مقرر کیا۔ اسی سبب سے آپ نے سنہ 1998 ء میں ابوظبی کو خیرباد کہہ کر ممبی کا رخ کیا اور وہاں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا۔ آخر عمر تک آپ مشغول خدمت رہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>
[[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا تھا۔{{حوالہ درکار}}سنہ 1998ء میں وفات سے کچھ عرصہ پہلے [[سید علی خامنہ ای]] نے آپ کو ہندوستان میں اپنا نمایندہ مقرر کیا۔{{حوالہ درکار}} اسی سبب آپ نے سنہ 1998 ء میں ابوظہبی کو خیرباد کہہ کر ہندوستان کا رخ کیا اور ممبی  میں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا۔ آخر عمر تک آپ مشغول خدمت رہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref>


== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم