گمنام صارف
"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شہادت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←شہادت) |
||
سطر 126: | سطر 126: | ||
==شہادت== | ==شہادت== | ||
محمد علی نقوی شہادت کیلئے بےتاب رہتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ: «میں نہیں چاہتا کہ ضعیفی میں کھانس کھانس کر مروں، خدا میری زندگی کو میری متحرک زندگی سے متصل کر دے۔»<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> ایک اور جگہ کہتے ہیں کہ: « کئی برس بیت گئے اور ابھی تک شہادت نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا»۔<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> | محمد علی نقوی شہادت کیلئے بےتاب رہتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ: «میں نہیں چاہتا کہ ضعیفی میں کھانس کھانس کر مروں، خدا میری زندگی کو میری متحرک زندگی سے متصل کر دے۔»<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> ایک اور جگہ کہتے ہیں کہ: « کئی برس بیت گئے اور ابھی تک شہادت نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا»۔<ref>[https://wilayatmedia.org/%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA/ ایک عاشق کی مناجات]، ولایت میڈیا۔</ref> | ||
محمد علی نقوی اپنی شہادت سے ایک روز قبل اپنے قریبی ساتھیوں کو آگاہ کیا تھا کہ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد، ملت جعفریہ کی کسی بڑی شخصیت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا آپ سب احتیاط کریں مگر نقوی خود ہی ان کا نشانہ بن گئے۔<ref>حسن مرتضی، تذکرہ شہدائے ملت جعفریہ کراچی، ص284۔</ref> [[7 مارچ]] 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، | محمد علی نقوی نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل اپنے قریبی ساتھیوں کو آگاہ کیا تھا کہ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد، ملت جعفریہ کی کسی بڑی شخصیت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا آپ سب احتیاط کریں مگر نقوی خود ہی ان کا نشانہ بن گئے۔<ref>حسن مرتضی، تذکرہ شہدائے ملت جعفریہ کراچی، ص284۔</ref> [[7 مارچ]] 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، محمد علی نقوی اپنی رہائش گاہ سے ہسپتال جانے کیلئے نکلے۔ آپ کے محافظ تقی حیدر آپ کے ہمراہ تھے۔ محمد علی نقوی اپنی منی پجارو جیپ کو خود ڈرائیو کر رہے تھے۔ یتیم خانہ چوک ان دنوں لاہور کا مصروف ترین چوک ہمیشہ ٹریفک کے مسائل سے دوچار رہتا تھا۔ گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر آپ کی گاڑی جیسے ہی چوک پر ویگن اسٹینڈ کے سامنے پہنچی، بک اسٹال کے پاس کھڑے دہشت گردوں نے سامنے آکر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق ان کی تعداد پانچ تھی اور یہ دو طرف سے گاڑی پر فائرنگ کر رہے تھے، جبکہ ان میں سے دو دہشت گرد اندھا دھند ادھر ادھر بھی فائرنگ کر رہے تھے، تاکہ موقع پر موجود لوگ ان کی دہشت اور رعب میں آجائیں۔ کلاشنکوفوں سے کی جانے والی اس اندھا دھند فائرنگ سے ڈاکٹر محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر سنبھل ہی نہ پائے۔ ایک دہشتگرد گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر بھی نشانہ لے رہا تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref> | ||
اس طرح سے 7 مارچ 1995 | اس طرح سے 7 مارچ 1995 ء کو محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کر گئے۔<ref>[http://www.taghribnews.com/vdcjaiexhuqehmz.3lfu.html سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی26ویں برسی]، تقریب خبررساں ایجنسی۔</ref> لاہور میں اپنے آبائی قبرستان میں دفن ہوئے۔{{حوالہ درکار}}ملت تشیع پاکستان کیلئے عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد یہ سب سے بڑا نقصان اور صدمہ تھا۔<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/244804/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، زندگی کے چند پہلو]، اسلام ٹائمز۔</ref> | ||
==مونوگراف== | ==مونوگراف== |