مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
[[پاکستان]] کی شیعہ مذہبی شخصیت<ref>[https://www.erfan.ir/urdu/66676.html شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی]، عرفان ویب سائٹ۔</ref> محمد علی نقوی [[28 ستمبر]] [[سنہ 1952ء]] کو [[لاہور]] کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ سلسلہ سادات میں [[امام علی النقیؑ]] کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام [[سید صفدر حسین نجفی]] نے محمد علی رکھا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال [[نجف]] اور [[کربلا]] میں گزارے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> والد کے ہمراہ [[افریقہ]]، [[کینیڈا]]، [[کینیا]]، [[تنزانیہ]]، [[یوگنڈا]] اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ [[سنہ 1969ء]] میں  پری میڈیکل میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا.<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> جہاں آپ نے «[[ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان]]» کی بنیاد رکھی۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref>
[[پاکستان]] کی شیعہ مذہبی شخصیت<ref>[https://www.erfan.ir/urdu/66676.html شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی]، عرفان ویب سائٹ۔</ref> سید محمد علی نقوی [[28 ستمبر]] [[سنہ 1952ء]] کو [[لاہور]] کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ سلسلہ سادات میں [[امام علی النقیؑ]] کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام [[سید صفدر حسین نجفی]] نے محمد علی رکھا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال [[نجف]] اور [[کربلا]] میں گزارے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> والد کے ہمراہ [[افریقہ]]، [[کینیڈا]]، [[کینیا]]، [[تنزانیہ]]، [[یوگنڈا]] اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ [[سنہ 1969ء]] میں  پری میڈیکل میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا.<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> جہاں آپ نے «[[ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان]]» کی بنیاد رکھی۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref>


[[سنہ 1972ء]] کو آپ نے ایشاء کی معروف میڈیکل کالج «کنگ ایڈورڈ» میں داخلہ لیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> اور وہیں سے [[سنہ 1977ء]] میں ایم بی بی ایس کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref>
[[سنہ 1972ء]] کو آپ نے ایشاء کی معروف میڈیکل کالج «کنگ ایڈورڈ» میں داخلہ لیا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> اور وہیں سے [[سنہ 1977ء]] میں ایم بی بی ایس کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم