مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 89: سطر 89:
  |class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. -->

  |title = '''محمد علی نقوی کی وصیت کا متن'''

  |quote = <br/>
  |quote = <br/><center>بسم رب الشہداء</center>
<center>بسم رب الشہداء</center>
موت کی جانب سفر تیزی سے ہورہا ہے۔ کئی ایک ایسے مواقع دیکھنے کو نصیب ہوئے ہیں جو انسان کو عبرت کا کام دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ وہ سبق حاصل نہیں کرسکا جو دوسروں کو کہتا رہا۔ بالاخر وہ وقت آن پہنچا۔ کاش! موت سے نہ بھاگے ہوتے، کاش لشکر خمینی میں شمولیت اختیار کی ہوتی تو شاید ان پاک و پاکیزہ نوجوانوں کے صدقے ہم بھی بخشش کا کوئی سامان لے جاتے۔ بہرحال یہ سب باتیں اب رہ گئیں اور ہم ایک لمبے سفر پر روانہ ہوگئے ہیں۔ التماس دعا میں وصیت کرتا ہوں۔

مجھے اپنے آبائی قبرستان علی رضا آباد میں دفن کیا جائے۔ جنازہ میں تاخیر نہ کی جائے۔ پوسٹ مارٹم نہ کروایا جائے اور اس موقع پر کسی قسم کا تنظیمی اجتماع نہ کیا جائے۔

میری ملکیت ظاہری میں اگر کوئی شخص یا تنظیم دعویدار ہو تو اسے ضرور پہلے اس کا حق دیا جائے۔

آخری گزارش! خوش بختی ہے ان لوگوں کی جو باصلاحیت اور باشعور لوگوں کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں اور ہلاکت ہے ان کے لئے جو اپنے سے کمتر کے ماحول میں پروان چڑھتے ہیں ۔ اپنی اہلیہ محترمہ کا شکرگزار اور بچوں سے پر امید۔ تمام دستوں سے ان کی توقعات پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے شرمسار ہوں۔
آخری گزارش! خوش بختی ہے ان لوگوں کی جو باصلاحیت اور باشعور لوگوں کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں اور ہلاکت ہے ان کے لئے جو اپنے سے کمتر کے ماحول میں پروان چڑھتے ہیں ۔ اپنی اہلیہ محترمہ کا شکرگزار اور بچوں سے پر امید۔ تمام دوستوں سے ان کی توقعات پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے شرمسار ہوں۔
|archive date =
|archive date =
|source =<small>سفیر انقلاب، صفحہ 271۔</small>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم