confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 54: | سطر 54: | ||
==آئی ایس او سے وابستگی== | ==آئی ایس او سے وابستگی== | ||
[[فائل:Mnaqavi3.jpg|تصغیر|محمد علی نقوی کی جوانی کی تصویر]] | [[فائل:Mnaqavi3.jpg|تصغیر|محمد علی نقوی کی جوانی کی تصویر]] | ||
محمد علی نقوی نے گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم اپنے دوستوں کے انسانی شعور کو بیدار کرنے کے لئے ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن قائم کی اور اس کے روح رواں بھی بن گئے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref> کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد | محمد علی نقوی نے گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم اپنے دوستوں کے انسانی شعور کو بیدار کرنے کے لئے ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن قائم کی اور اس کے روح رواں بھی بن گئے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref> کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد کی سرپرستی میں طلبہ تنظیم «امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن» کی بنیاد رکھی۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور [[شہادت]] تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | ||
تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | ||
ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر کے دروازے ڈاکٹر نقوی پر بند کر دیئے گئے، تب بھی ڈاکٹر نے ایک شفیق باپ کی طرح بند دروازے کے پیچھے رہ کر ہمیشہ گھر کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جدوجہد کی۔<ref>[https://iqna.ir/ur/news/2990570/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%8C شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی۔</ref> | ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر کے دروازے ڈاکٹر نقوی پر بند کر دیئے گئے، تب بھی ڈاکٹر نے ایک شفیق باپ کی طرح بند دروازے کے پیچھے رہ کر ہمیشہ گھر کی سلامتی اور حفاظت کیلئے جدوجہد کی۔<ref>[https://iqna.ir/ur/news/2990570/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D8%AB%D8%A7%D8%A8%D8%AA-%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%8C شہید ڈاکٹر نقوی کے کئے ہوئے کام آج بھی دشمن کیلئے موت کا پیغام ثابت ہورہے ہیں: علامہ امین شہیدی]، بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی۔</ref> |