confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شہادت) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←علما سے رابطہ) |
||
سطر 87: | سطر 87: | ||
==علما سے رابطہ== | ==علما سے رابطہ== | ||
{{Quote box | |||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |||
|title = '''محمد علی نقوی کی وصیت کا متن''' | |||
|quote = <br/> | |||
موت کی جانب سفر تیزی سے ہورہا ہے۔ کئی ایک ایسے مواقع دیکھنے کو نصیب ہوئے ہیں جو انسان کو عبرت کا کام دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ وہ سبق حاصل نہیں کرسکا جو دوسروں کو کہتا رہا۔ بالاخر وہ وقت آن پہنچا۔ کاش! موت سے نہ بھاگے ہوتے، کاش لشکر خمینی میں شمولیت اختیار کی ہوتی تو شاید ان پاک و پاکیزہ نوجوانوں کے صدقے ہم بھی بخشش کا کوئی سامان لے جاتے۔ بہرحال یہ سب باتیں اب رہ گئیں اور ہم ایک لمبے سفر پر روانہ ہوگئے ہیں۔ التماس دعا میں وصیت کرتا ہوں۔ | |||
مجھے اپنے آبائی قبرستان علی رضا آباد میں دفن کیا جائے۔ جنازہ میں تاخیر نہ کی جائے۔ پوسٹ مارٹم نہ کروایا جائے اور اس موقع پر کسی قسم کا تنظیمی اجتماع نہ کیا جائے۔ | |||
میری ملکیت ظاہری میں اگر کوئی شخص یا تنظیم دعویدار ہو تو اسے ضرور پہلے اس کا حق دیا جائے۔ | |||
آخری گزارش! خوش بختی ہے ان لوگوں کی جو باصلاحیت اور باشعور لوگوں کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں اور ہلاکت ہے ان کے لئے جو اپنے سے کمتر کے ماحول میں پروان چڑھتے ہیں ۔ اپنی اہلیہ محترمہ کا شکرگزار اور بچوں سے پر امید۔ تمام دستوں سے ان کی توقعات پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے شرمسار ہوں۔ | |||
|archive date = | |||
|source =<small>سفیر انقلاب، صفحہ 271۔</small> | |||
| align = left | |||
|width = 270px | |||
|border = | |||
|fontsize =16px | |||
|bgcolor = ffeebb# | |||
|style = | |||
|title_bg = | |||
|title_fnt = | |||
|tstyle = | |||
| qalign = justify | |||
|qstyle = | |||
|quoted = | |||
|salign = left | |||
|sstyle = | |||
}} | |||
نقوی [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref> | نقوی [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref> | ||
اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ عارف حسین حسینی نے لاہور [[مینار پاکستان]] پر [[قرآن و سنت کانفرنس]] انعقاد کرنے کا عزم ظاہر کیا اور اس پر مخالفتیں ہوئی تو محمد علی نقوی کا کہنا تھا کہ اس شخص کی بات ہم پر تین طرح سے حجت ہے: ۱۔ عارف حسینی ہمارے قائد ہیں۔ ۲۔ ہمیشہ ان کی ہر بات کے پیچھے کوئی طاقت گویا ہوتی ہے۔ ۳۔ یہ امام خمینی کے نمائندہ ہیں۔ لہٰذا ان کی کسی بات کے آگے چوں چراں گناہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 19</ref> فرط محبت کا یہ عالم تھا کہ عارف حسینی انہیں ڈاکٹر بھائی سے پکارتے تھے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص116۔</ref> | اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ عارف حسین حسینی نے لاہور [[مینار پاکستان]] پر [[قرآن و سنت کانفرنس]] انعقاد کرنے کا عزم ظاہر کیا اور اس پر مخالفتیں ہوئی تو محمد علی نقوی کا کہنا تھا کہ اس شخص کی بات ہم پر تین طرح سے حجت ہے: ۱۔ عارف حسینی ہمارے قائد ہیں۔ ۲۔ ہمیشہ ان کی ہر بات کے پیچھے کوئی طاقت گویا ہوتی ہے۔ ۳۔ یہ امام خمینی کے نمائندہ ہیں۔ لہٰذا ان کی کسی بات کے آگے چوں چراں گناہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 19</ref> فرط محبت کا یہ عالم تھا کہ عارف حسینی انہیں ڈاکٹر بھائی سے پکارتے تھے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص116۔</ref> |