مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49: سطر 49:

==پیشہ ورانہ زندگی==
==پیشہ ورانہ زندگی==
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |1978ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔{{حوالہ درکار}}
محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |1978ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔{{حوالہ درکار}}

[[سنہ 1986ء]] کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد [[سید عارف حسین الحسینی]] نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے شاہراہ قائداعظم کی ایک بڑی عمارت پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔ (اور اسی وجہ سے آپ کی شہادت کے بعد ایک نعرہ مشہور ہوا۔ «ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے امریکہ مردہ باد ہے»)<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سنہ ۱۹۹۰ء میں آپ نے الزہراء کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> سنہ ۱۹۹۲ء میں آپ شیخ زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔

سطر 87: سطر 87:

==علما سے رابطہ==
==علما سے رابطہ==
آپ [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref>
نقوی [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے<ref>[https://islamidawat.com/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، اسلامی دعوت ویب سائٹ۔</ref> اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔<ref>راجہ ناصر عباس جعفری، [https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق]، سحر ٹی وی۔</ref>
اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ عارف حسین حسینی نے لاہور [[مینار پاکستان]] پر [[قرآن و سنت کانفرنس]] انعقاد کرنے کا عزم ظاہر کیا اور اس پر مخالفتیں ہوئی تو محمد علی نقوی کا کہنا تھا کہ اس شخص کی بات ہم پر تین طرح سے حجت ہے: ۱۔ عارف حسینی ہمارے قائد ہیں۔ ۲۔  ہمیشہ ان کی ہر بات کے پیچھے کوئی طاقت گویا ہوتی ہے۔ ۳۔ یہ امام خمینی کے نمائندہ ہیں۔ لہٰذا ان کی کسی بات کے آگے چوں چراں گناہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص 19</ref> فرط محبت کا یہ عالم تھا کہ عارف حسینی انہیں ڈاکٹر بھائی سے پکارتے تھے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص116۔</ref>

سطر 106: سطر 106:

==مونوگراف==
==مونوگراف==
ڈاکٹر نقوی کے بارے میں دو کتابیں لکھی گئی ہیں:
محمد علی نقوی کے بارے میں دو کتابیں لکھی گئی ہیں:
* سفیر انقلاب جسے تسلیم رضا خان نے لکھا ہے جس میں آپ کی سوانح حیات لکھی گئی ہے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%8C%D9%81%D8%B1%D8%B2%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%94%DB%94%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 سفیرِ انقلاب ،فرزند امام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید۔۔زندگی کے چند پہلو ]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref>

* ڈاکٹر محمد نقوی شہید آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کے تناظر میں۔ جسے سید راشد عباس نقوی نے تدوین کی ہے جس میں شہید کے بارے میں لکھے ہوئے مقالات کی جمع آوری کی ہے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%8C%D9%81%D8%B1%D8%B2%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF%DB%94%DB%94%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88 سفیرِ انقلاب ،فرزند امام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید۔۔زندگی کے چند پہلو ]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref>

سطر 143: سطر 143:
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[Category:پاکستان میں شہید افراد]]
[[Category:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[Category:پاکستان میں مدفون افراد]]

[[زمرہ:پاکستان میں شہید افراد]]
[[زمرہ:پاکستان میں شہید افراد]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:پاکستان میں مدفون افراد]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم