confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
سنہ ۱۹۸۶ء کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد سید عارف حسین الحسینی نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے شاہراہ قائداعظم کی ایک بڑی عمارت پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔ (اور اسی وجہ سے آپ کی شہادت کے بعد ایک نعرہ مشہور ہوا۔ «ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے امریکہ مردہ باد ہے»)<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سنہ ۱۹۹۰ء میں آپ نے الزہراء کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> سنہ ۱۹۹۲ء میں آپ شیخ زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔ | سنہ ۱۹۸۶ء کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد سید عارف حسین الحسینی نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے شاہراہ قائداعظم کی ایک بڑی عمارت پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔ (اور اسی وجہ سے آپ کی شہادت کے بعد ایک نعرہ مشہور ہوا۔ «ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے امریکہ مردہ باد ہے»)<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سنہ ۱۹۹۰ء میں آپ نے الزہراء کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> سنہ ۱۹۹۲ء میں آپ شیخ زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔ | ||
==آئی ایس او سے وابستگی== | ==آئی ایس او سے وابستگی== | ||
[[فائل:Mnaqavi3.jpg|تصغیر|محمد علی نقوی کی جوانی کی تصویر]] | |||
محمد علی نقوی نے گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم اپنے دوستوں کے انسانی شعور کو بیدار کرنے کے لئے ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن قائم کی اور اس کے روح رواں بھی بن گئے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref> کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد سے ملکر طلبہ تنظیم امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور [[شہادت]] تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | محمد علی نقوی نے گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم اپنے دوستوں کے انسانی شعور کو بیدار کرنے کے لئے ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن قائم کی اور اس کے روح رواں بھی بن گئے۔<ref>[http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-09-45/2018-03-01-13-45-46 مسیحائے ملت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ؒبزبان فرزندِ شہید]، مجلس وحدت مسلمین کی آفیشل ویب سائٹ۔</ref> کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد سے ملکر طلبہ تنظیم امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور [[شہادت]] تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | ||
تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> | تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> |