گمنام صارف
"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 104: | سطر 104: | ||
== زیارت عاشورا میں تولی اور تبری == | == زیارت عاشورا میں تولی اور تبری == | ||
[[زیارت عاشورا]] کو [[شیعہ]] عقائد میں تولی اور [[تبری]] کے اظہار کا نمایاں ترین نمونہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس زیارت مین [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی دوستی اور ان کی ولایت کو تسلیم کرنے نیز دشمنان [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی [[حب و بغض|محبت]] کو رد کرنے کے سلسلے میں بعض اقتباسات مذکور ہیں۔ [[زیارت عاشورا]] میں تولی کے بارے میں آنے والے بعض اقتباسات کچھ یوں ہیں: | [[زیارت عاشورا]] کو [[شیعہ]] عقائد میں تولی اور [[تبری]] کے اظہار کا نمایاں ترین نمونہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس زیارت مین [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی دوستی اور ان کی ولایت کو تسلیم کرنے نیز دشمنان [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی [[حب و بغض|محبت]] کو رد کرنے کے سلسلے میں بعض اقتباسات مذکور ہیں۔ [[زیارت عاشورا]] میں تولی کے بارے میں آنے والے بعض اقتباسات کچھ یوں ہیں: | ||
* <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِ اللَّهِ، اِنّى سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ، وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ اِلى يَوْمِ الْقِيامَةِ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! بےشک میں قیامت کے دن تک آپ کے دوستوں اور آپ سے محبت کرنے والوں کا دوست اور آپ کے دشمنوں اور آپ کے خلاف لڑنے والوں کا دشمن ہوں۔ | * <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِ اللَّهِ، اِنّى سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ، وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ اِلى يَوْمِ الْقِيامَةِ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! بےشک میں قیامت کے دن تک آپ کے دوستوں اور آپ سے محبت کرنے والوں کا دوست اور آپ کے دشمنوں اور آپ کے خلاف لڑنے والوں کا دشمن ہوں۔ | ||
* <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِاللَّهِ اِنّى اَتَقَرَّبُ اِلى اللَّهِ وَاِلى رَسُولِهِ، وَاِلى اميرِالْمُؤْمِنينَ، وَ اِلى فاطِمَةَ وَاِلَى الْحَسَنِ، وَاِلَيْكَ بِمُوالاتِكَ، وَبِالْبَرآئَةِ مِمَّنْ قاتَلَكَ وَنَصَبَ لَكَ الْحَرْبَ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! آپ کی دوستی اور آپ کے خلاف لڑنے والوں اور آپ پر جنگ مسلط کرنے والے دشمنوں سے بیزاری کے وسیلے سے خداوند متعال، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علیہ السلام]]، [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن(ع)]] اور آپ کی قربت طلب کرتا ہوں۔ | * <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِاللَّهِ اِنّى اَتَقَرَّبُ اِلى اللَّهِ وَاِلى رَسُولِهِ، وَاِلى اميرِالْمُؤْمِنينَ، وَ اِلى فاطِمَةَ وَاِلَى الْحَسَنِ، وَاِلَيْكَ بِمُوالاتِكَ، وَبِالْبَرآئَةِ مِمَّنْ قاتَلَكَ وَنَصَبَ لَكَ الْحَرْبَ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! آپ کی دوستی اور آپ کے خلاف لڑنے والوں اور آپ پر جنگ مسلط کرنے والے دشمنوں سے بیزاری کے وسیلے سے خداوند متعال، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علیہ السلام]]، [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن(ع)]] اور آپ کی قربت طلب کرتا ہوں۔ | ||
== بیرونی روابط == | == بیرونی روابط == | ||
سطر 137: | سطر 137: | ||
* محمدبن محمد نصیرالدین طوسی، اخلاق محتشمی، با سه رسالة دیگر منسوب به او، چاپ محمدتقی دانش پژوه، تهران 1361 ہجری شمسی | * محمدبن محمد نصیرالدین طوسی، اخلاق محتشمی، با سه رسالة دیگر منسوب به او، چاپ محمدتقی دانش پژوه، تهران 1361 ہجری شمسی | ||
{{end}} | {{end}} | ||
[[fa:تولی]] | |||
[[زمرہ:فروع دین]] | [[زمرہ:فروع دین]] |